کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے نجی اسکول سسٹمز کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے شوکاز نوٹسز کے تحریری جوابات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے۔ اب متعلقہ اسکولوں کو اپنے جوابات 30 دسمبر 2025 تک جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے۔اس توسیع …
Read More »MBBS اور BDS میں داخلے کے لیےآخری تاریخ
بنگلہ دیش کی حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں 2025-26 سیشن کے لیے 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس سیٹیں مختص کر دی ہیں۔ یہ سیٹیں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیکل ایجوکیشن (DGME) بنگلہ دیش کے زیرِ انتظام ہوں گی۔ ہائیر …
Read More »امتحانی نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امتحانی اصلاحات کے تحت اب امتحانی پرچوں پر ای شیٹس کا استعمال کیا جائے گا جن میں یونیک سیکیورٹی کوڈز، کیو آر کوڈز اور واٹر مارکس شامل کیے …
Read More »ایم بی بی ایس کا میرٹ 93.6273 فیصد
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس سال سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے کم سے کم میرٹ 93.6273 فیصد رہا، جو گزشتہ سال کے 94.3621 فیصد …
Read More »آئی ایل ٹی ایس سکینڈل: امیدواروں کو غلط نتائج
انگلش لینگویج ٹیسٹنگ سسٹم (آئی ایل ٹی ایس) میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہزاروں امیدواروں کے ریڈنگ اور لسننگ سیکشنز کے سکورز غلط نکلے۔ یہ غلطی اگست 2023 سے ستمبر 2025 تک دیے گئے کچھ ٹیسٹوں میں ہوئی۔ آئی ایل ٹی ایس کے مطابق 99 فیصد سے زیادہ ٹیسٹ …
Read More »برطانوی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے داخلے محدود
برطانیہ میں سخت تر امیگریشن قواعد اور ویزا کے مبینہ غلط استعمال پر بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد کئی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش سے طلبہ کے داخلے عارضی طور پر معطل یا محدود کر دیے ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق کم از کم 9 اعلیٰ تعلیمی …
Read More »ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے سب سے بڑے ادارے — ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) — کے نئے سربراہ کی تلاش حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے کیلئے انٹرویوز کل منعقد ہوں گے۔ حکومت نے اس اہم عہدے …
Read More »نمل یونیورسٹی ایچ نائن میں سلنڈر دھماکا
اسلام آباد کے سیکٹر ایچ–نائن میں قائم نمل یونیورسٹی میں منگل کی شام سلنڈر دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکا یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ریلیشنز (آئی آر) ڈیپارٹمنٹ میں ہوا، جس میں کم از کم سات افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال …
Read More »میٹرک امتحانات رمضان المبارک کے بعد پر غور شروع
پنجاب میں میٹرک کے امتحانات کے شیڈول پر نئے امکان پر غور شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صوبائی وزیر تعلیم کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے کہ آئندہ سال میٹرک کا امتحان BISE Lahore سمیت تمام بورڈز میں رمضان المبارک کے بعد لیا جائے۔ اس …
Read More »SSC Part-I اور Part-II 2025 کے نتائج کا اعلان
وفاقی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے 28 نومبر 2025 کو SSC Part-I اور Part-II (نہم و دہم جماعت) کے سالانہ دوم امتحانات کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ SSC Part-I (نہم جماعت) کے امتحان میں 88,746 طلبہ نے حصہ لیا جن میں سے …
Read More »
UrduLead UrduLead