پیر , اگست 3 2026

Aftab Ahmed

فیڈرل بورڈ میٹرک نتائج جاری

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 29 جولائی کو صبح 11:15 بجے جاری کرے گا، جبکہ طلبہ آن لائن اور ایس ایم ایس کے ذریعے اپنا رزلٹ چیک کر سکیں گے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے اعلان کیا …

Read More »

CCoE کا آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم منظور

وزیراعظم شہباز شریف نے آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن، یورو-5 معیار کے ایندھن کی پیداوار، اوگرا میں اصلاحات اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ …

Read More »

ادویات قیمتوں میں بلاجواز اضافے پر کریک ڈاؤن

ڈریپ نے ادویات کی قیمتیں بلاجواز بڑھانے والی فارما کمپنیوں کے خلاف سخت ریگولیٹری کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 37 کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ مزید شکایات پر فوری کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ …

Read More »

پاکستانی فاسٹ بولرز کی تباہ کن بولنگ

ویسٹ انڈیز کو مشکلات کا سامنا پاکستانی فاسٹ بولرز نے تیسرے روز بھی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو شدید دباؤ میں رکھا، جہاں میزبان ٹیم نے دن کے اختتام پر سات وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا کر 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر …

Read More »

پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت 28 جولائی سے پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.37 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

برآمدات کے فروغ کے لیے بڑا پیکیج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدات بڑھانے کے لیے تین نئی مالیاتی اسکیموں، بجلی کے شعبے کے لیے 4 ارب روپے کی گرانٹ اور توانائی، پیٹرولیم و سماجی تحفظ سے متعلق متعدد پالیسی فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیر کو برآمدات …

Read More »

لندن فنڈ ریزنگ: ماہرہ کو میڈیا پر تنقید کا سامنا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جہاں ایک طرف مداحوں نے ان کی شخصیت، لباس اور تقریب میں شرکت کو سراہا، وہیں بعض صارفین نے ان پر منافقت …

Read More »

یوفون کو “e&” برانڈ بنانے کی تجویز مؤخر

حکومت نے قانونی رائے طلب کر لی حکومت نے مبینہ طور پر یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعد نئی کمپنی کو “e&” کے نام سے ری برانڈ کرنے کی تجویز پر بریک لگا دی ہے، جبکہ اس معاملے پر قانونی اور گورننس سے متعلق اہم سوالات اٹھنے …

Read More »

تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں

امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں سے جاری کشیدگی میں عارضی کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زیادہ گر گئیں، جس سے حالیہ ہفتوں کے دوران پیدا ہونے والا جنگی رسک پریمیم جزوی طور پر ختم ہوگیا۔ پیر کو ایشیائی کاروباری اوقات …

Read More »

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار: موسمیات

شمالی علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے 27 سے 29 جولائی تک کے لیے موسم کی تازہ پیشگوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں مختلف …

Read More »