جمعہ , جون 19 2026

Aftab Ahmed

ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز 

ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے آئندہ تین دن کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبۂ بلوچستان، پنجاب، …

Read More »

رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ

حکومت نے مالیاتی بل کے تحت ایف بی آر میں رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے بینک اکائونٹ آپریٹ کرنے پر پابندی اور بجلی و گیس کے کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ کیا جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اس کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ …

Read More »

بی بی ایل فرنچائزز کا پاکستانی کھلاڑیوں کو سائن

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم مچ گئی۔ بگ بیش لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب میں قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پہلی ہی باری میں برسبین ہیٹ نے پک کرلیا، پلاٹینم …

Read More »

موجودہ چیئرپرسن کی مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے نئے چیئرمین کی تقرری مسابقتی اور شفاف عمل کے تحت میرٹ پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موجودہ چیئرپرسن کی مدت میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سرچ کمیٹی قائم کردی۔  واضح رہے کہ موجودہ چیئرپرسن کو …

Read More »

کیمرج کے آئوٹ ہونے والے پیپروں کا معاملہ

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن (سی آئی ای ) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان بھر میں تین اے ایس اور اے لیول امتحانات کے پرچے جزوی طور پر لیک ہوئے تھے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی سربراہی میں ہونے والے جون کے پہلے ہفتہ میں ہونے والے اجلاس …

Read More »

چھوٹی گاڑیوں پر لیوی کی تجاویز مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے،بجلی صارفین پر 10 فیصد ڈیٹ سروس سرچارج کی حد ختم اور چھوٹی گاڑیوں پر لیوی لگانے کی تجاویز کو مسترد کردیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …

Read More »

پاکستان کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کو کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے، اور ہمیں کھل کر اہل فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا …

Read More »

مالیاتی مشیروں کی تقرری کا عمل شروع

نجکاری کمیشن بورڈ نے اسٹریٹجک لین دین کے لیے کلیدی اقدامات کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن (PC) بورڈ کا 235 واں اجلاس بدھ 18 جون 2025 کو اسلام آباد میں پرائیویٹائزیشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور نجکاری کمیشن کے چیئرمینمحمد علی کی صدارت …

Read More »

عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز: امریکی صدر  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کی اور بتایا کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے۔ …

Read More »

ٹیکس چور شوگر ملوں کی فہرست کمیٹی میں پیش

اربوں روپے کے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز مالکان میں اہم سیاسی و کاروباری شخصیات کی فہرست چیئرمین ایف بی آر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردی چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے شوگر ملز کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی …

Read More »