اتوار , مئی 3 2026

Aftab Ahmed

کہیں بادلوں کے بسیرے تو کہیں بارشوں کے ڈیرے

لاہور: موسم کی خوشگوار کروٹ، کہیں بادلوں کے بسیرے تو کہیں بارشوں کے ڈیرے رہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، شہریوں کو گرمی سے ریلیف مل گیا، کراچی میں بھی بادل برس پڑے، ملیر، ملیر کینٹ کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح …

Read More »

سائیکلنگ صحت مند طرزِ زندگی کی علامت

عام طور پر سائیکلنگ کو صحت مند طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، تاہم حالیہ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ روزانہ سائیکلنگ کرنے سے دماغی صحت میں بہتری آتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ …

Read More »

پاکستان-امریکا مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت کی ورچوئل ملاقات‘اہم امور پر بات چیت پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت نے ورچوئل ملاقات میں مذاکرات کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا …

Read More »

پاکستان کی جاپان کو 2-3 سے شکست

پاکستان اپنا تیسرا گروپ میچ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف اسی میدان پر کھیلے گا ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سےشکست دے دی۔ پاکستان نے 1-2 کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے فتح اپنے نام …

Read More »

SEZs اور این جی اوز کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم

پاکستان میں فلاحی کام کرنے والی غیر منافع بخش اداروں اور تنظیموں (این جی اوز) کیلئے ٹیکس چھوٹ کو ختم کردیا گیا ہے۔ یہ بات سید نوید قمر کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے شرکا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ این …

Read More »

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ مالی سال 26-2025 پیش

وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 335 ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ برائے مالی سال 26-2025 پیش کردیا۔ بجٹ تقریر میں صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ پنجاب کے وسائل کا درست استعمال کیا جا رہا ہے، عوامی خدمت کا تاریخی پیکیج پیش …

Read More »

پراپرٹی کی فروخت پر FED ختم کرنے کی تجویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پراپرٹی کی فروخت پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی، کمیٹی نے ٹیکس بار یا الیکٹرانک مہر کے بغیر اشیا کی فروخت پر پابندی اور جعلی بار کوڈ لگانے پر سگریٹس کو ضبط کرنے کی تجاویز بھی منظور کرلیں۔ سینیٹ …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان ویمن ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا کے نیوٹرل وینیو کولمبو میں کھیلے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔ دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا یکم اکتوبر کو اپنی مہم کا آغاز نیوزی لینڈ کے خلاف …

Read More »

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں گزشتہ5 مئی 2025 کو ہوئے آخری اجلاس میں پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، گزشتہ اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کی …

Read More »

پنجاب کا آج بجٹ پیش کیا جائے گا

پنجاب اسمبلی میں آج صوبے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیاجائے گا۔ قبل ازیں صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے زیر صدارت ہوگا جس میں بجٹ کے اہم نکات پر غور کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے سپیکر ملک محمد احمد خان …

Read More »