google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 86
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

بابر اعظم دوبارہ ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی …

Read More »

پاکستانی کی معروف اداکاراؤں کی اے آئی ماڈلز تیار 

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے، مذکورہ ویڈیو میں پاکستانی …

Read More »

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ سائبر مجرمان نقصان دہ پوپ …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز: پی سی بی نے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے نامور غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے کیے تھے، جن میں آسٹریلیا …

Read More »

مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔  مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی آج کے دن ویٹی کن …

Read More »

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔ بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، کہیں ژالہ باری تو کہیں برفباری ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث …

Read More »

سوئی گیس کمپنیز کا فرانزک آڈٹ شروع

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نےسوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ بنتا تھا یا نہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم ڈویژن نے سوئی گیس کمپنیزکا فرانزک آڈٹ شروع کردیا۔ وزارت پٹرولیم نے آڈٹ کیلئے نجی فرم …

Read More »

دس لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا نوٹیفکیشن جاری

اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) پروگرام کے تحت 1.1 ارب ڈالرز کی آخری قسط کی منظوری حاصل کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پر عملدر آمد کیلئے حکومت نے دس لاکھ چھوٹے دکانداروں اور تھوک فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے خصوصی طریقہ کار کا نوٹیفکیشن …

Read More »

سینیٹ انتخابات: 18 بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2 اپریل

سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری، 18بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2اپریل ہوگا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں پنجاب کی 7جنرل ، بلوچستان کی تما م 11نشستوں پر امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر …

Read More »

آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

شہر قائد میں آج (اتوار) سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کرسکتا ہے۔ موسم سے متعلق پیش گوئی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ آج(اتوار) سے کراچی میں سمندری ہوائوں کی رفتار …

Read More »