google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 69
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے کا عندیہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک …

Read More »

فیفا رینکنگ میں پاکستان کا 195وں نمبر

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن رینکنگ میں ایک ہزار 858 پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور فرانس ایک ہزار 840 …

Read More »

موبائل فون کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوںنے 20سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام کمپنیوں نےنہ …

Read More »

KIET کے دو کیمپسز میں داخلے بند

ہائی ایجوکیشن کمیشن نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی (KIET) کے دو کیمپسز میں داخلے بند کردئیے ہیں جن دو کیمپسز کے داخلے بند کیئے گئے ان میں نارتھ ناظم آباد اور پی ای سی ایچ ایس (شاہرہ فیصل) شامل ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایک خط کے زریعے …

Read More »

رقص برائے تعلیم مہم میں شرکت کی دعوت

وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں وفاقی تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 25 مئی کو یوم افریقہ کے موقع پر یونیسکو کی ’’رقص برائے تعلیم‘‘ مہم میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں اس دن تعلیم کے فروغ کیلئے ’’ایجوکیشن ان دی ایئر‘‘ …

Read More »

ریکوڈک حصص کی سعودیہ کو فروخت کےلیے مختلف آپشنز پر غور

ریکوڈک حصص کی سعودیہ کو فروخت خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کے بعد ہی ممکن ہے اور اس حوالےسے ڈیل کےلیے مختلف آپشنز پر غور ہورہا ہے۔ پاکستان نے خلیج تعاون کونسل اور سعودی عرب سے آزادانہ تجارت کے سمجھوتے ( ایف ٹی اے ) بشمول باہمی …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار ہوگیا ہے۔  فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال بہتر ہوئی ہے، قرض کی منظوری کیلئے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں ہوگا۔ …

Read More »

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔ ممبران کے حلف …

Read More »

عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔ عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا …

Read More »

6 فرٹیلائزر کمپنیوں کو شوکاز نوٹس

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے 6 فرٹیلائزر کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے فرٹیلائزر مینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل (ایف ایم پی اے سی) اور 6 سرکردہ کھاد کمپنیوں کو پرائس فکسنگ پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے، یہ شو کاز نوٹس ایف ایم …

Read More »