google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 5
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

عائزہ خان مزید اداکاری سیکھنے کیلئے اکیڈمی

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اداکاری سیکھنے کے لیے برطانوی ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی دیرینہ خواہش پوری ہونے پر اس سے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔ عائزہ خان نے مداحوں کو اپنی خوشی میں شامل کرتے ہوئے …

Read More »

ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے۔ سیالکوٹ میں چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  صنعتی برادری کے تمام مسائل سے آگاہ ہوں، ایک روشنی نظر آنا شروع ہو …

Read More »

آئی سی سی کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم میں زیرِ تعمیر نئی عمارت کے کام کا جائزہ لیا۔ وفد میں آئی سی سی ایونٹ منیجر عون زیدی، براڈ کاسٹر، مارکیٹنگ و دیگر ڈیپارٹمنٹ کے …

Read More »

کے الیکٹرک کو ٹیرف 44.69 روپے سے کم کرکے 34.87 کرنے کی سفارش

حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع پاورڈویژن کے مطابق حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو کے الیکٹرک ائیر بیس ٹیرف 44.69 روپے فی یونٹ …

Read More »

خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے سابق وائس چانسلر کو 5لاکھ روپے جرمانہ

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے سابق وائس چانسلر کو ہراسیت کیس میں 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، فوزیہ وقار نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق کے خلاف …

Read More »

روس کینسر ویکسین بنانے میں کامیاب

روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جس نے مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔ روسی وزارت صحت کے مطابق مذکورہ ویکسین کینسر ہونے سے روک نہیں سکتی مگر کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتی ہے، یہ ایک mRNA ویکسین …

Read More »

CDA نے میریٹ ہوٹل کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا اسلام آباد میں بڑا ایکشن اسلام آباد کے نجی ہوٹل (میریٹ) کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا گیا تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے میریٹ ہوٹل نے بیسمنٹ کو غیر قانونی طور پر اسٹوریج کے طور …

Read More »

ملک میں سردی اپنے جوبن پر، موٹر ویز بند

ملک میں سردی اپنے جوبن پر ہے بارش اور برفباری سے شہری ٹھٹھر گئے ہیں۔ جھیلیں اور آبشار جم گئے ہیں، جبکہ سڑکیں بھی دھند کے باعث بند ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ اور کان مہترزئی میں شدید سردی ہے، جہاں پارہ منفی سات ریکارڈ کیا …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل …

Read More »

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس

قتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔ وزرات خزانہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر …

Read More »