وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے۔ رانا سکندر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام سرکاری و نجی اسکول معمول کے مطابق کل سے تدریسی سرگرمیاں بحال کریں گے۔ رانا سکندر نے کہا …
Read More »آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بارش، ژالہ باری اور شدید گرمی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بارش، ژالہ باری اور شدید گرمی کی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ اسلام آباد، مری، گلیات اور راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب، …
Read More »پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ( پی اے اے ) نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور …
Read More »پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر رضامند
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر رضامند ہوگئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم نے اس بات کا اعلان اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کے ذریعے کیا۔ اسحٰق ڈار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان اور بھارت …
Read More »وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں کو بھارت کیخلاف آپریشن پر اعتماد میں لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے کرکے بھارت کیخلاف آپریشن پر اعتماد میں لیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم …
Read More »تمام ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ فوری طور پر ملتوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں جاری تمام ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 2، ریجنل انٹرا ڈسٹرکٹ چیلنج کپ، انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ون ڈے …
Read More »اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، نوشہرہ، صوابی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، نوشہرہ، صوابی اور گرد و نواح سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق …
Read More »’شواہد پیش کرنے کے بجائے، بھارت نے کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ بنایا‘
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے شواہد پیش کرنے کے بجائے اس واقعے کی آڑ میں بھارت نے کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، 50 گھر بارود سے اڑا دیے گئے ہیں اور ڈھائی ہزار سے کشمیریوں …
Read More »آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے قرض کی قسط کی منظوری
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے اضافی پروگرام کی منظوری دے دی۔ اسی طرح ماحولیاتی تبدیلی سے …
Read More »پی ایس ایل 10 غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں، نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق میچز ملتوی کرنے کافیصلہ وزیرِ اعظم شہباز …
Read More »