شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں …
Read More »مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد آنے کا امکان
الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل (پاکستان تحریک انصاف کا نیا چہرہ) کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیے درخواست پر اپنا محفوظ کردہ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا کہ اس محفوظ فیصلے کا …
Read More »سعودیہ میں ٹیکنالوجی کانفرنس 4 سے7 مارچ تک ہوگی
سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیر بحث ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق …
Read More »نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا
نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور …
Read More »مولانا فضل الرحمٰن کی کراچی آمد،اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان آج (اتوار کو) کورنگی میں اپنی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔ بظاہر اس کا مطلب یہی ہے کہ وہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں موجود نہیں ہوں گے جہاں ملک …
Read More »اگلے وزیراعظم کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون بنے گا؟ آج فیصلہ ہوجائے گا۔ وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب مدمقابل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو اپنی پارٹی کے ساتھ پیپلز پارٹی کی حمایت بھی حاصل ہے اور اب تو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو …
Read More »سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع
سینیٹر بہرہ مند تنگی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی۔ 4 مارچ کو ہونے والے سینیٹ کے اجلاس کے لیے جمع کرائی گئی قرارداد کو ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا۔ سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں فیس بک، …
Read More »نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا
معروف ملٹی نیشنل کمپنی نوکیا نے مہنگائی کے دور میں اپنی جی سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے نوکیا جی 42 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ 4 اور 6 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ فون کو اینڈرائیڈ 14 کے …
Read More »پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہوگی
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں …
Read More »FBR مسلسل دوسرے ماہ محصولات کا ہدف پورا کرنے میں ناکام
اگر مارچ میں ہدف پورا نہیں ہوتا ہے, منی بجٹ کا اعلان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 2023-24کے دوران مسلسل دوسرے ماہ ماہانہ محصولات کی وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اگر مارچ میں ہدف پورا نہیں ہوتا ہے تو یہ حکومت کو …
Read More »