google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ECC کا اجلاس آج طلب - UrduLead
اتوار , مئی 18 2025

ECC کا اجلاس آج طلب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ای سی سی کے آج  ہونے والے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پسماندہ طبقے کے لیے وزیر اعظم امدادی پیکج 2024-25 کی منظوری کا امکان ہے۔

وزیراعظم امدادی پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے پسماندہ طبقے کو رعایتی قیمتوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی جاری رکھی جائے گی۔

اجلاس میں وئیر ہاؤسنگ کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دئیے جانے کا بھی امکان ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے اتوارکے روز پہلے کھیلے …