google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 432
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

IMF دفتر پر PTI کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط کا مطالبہ

امریکا میں تحریک انصاف کی جانب سے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔  مظاہرے میں شامل افراد نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے، قسط کا اجرا بانی پی ٹی آئی کی …

Read More »

حکومت ضمنی بجٹ اور پرچون پر ٹیکس لگانے میں متذبذب

مالی اعدادوشمار پر پاکستانی مذاکرات کاروں اور آئی ایم ایف کے مابین اختلاف ابھر آیا ہے لیکن حکومت نے تاحال موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کے دوران کسی ضمنی بجٹ کے ذریعے کوئی اضافی ٹیکس لگانے میں تذبذب کا مظاہرہ کیا ہے ۔ بجٹ خسارےکے ہدف پر نظر …

Read More »

یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

پاکستان سپر لیگ(پی ٹی آئی) کے ایلی منیٹر ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا جب کہ فائنل میں رسائی کے لیے ایلی منیٹر ٹو میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج مقابلہ ہوگا۔ …

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین خبردار! میلویئر آپ کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام صارف باآسانی نہیں کر …

Read More »

بلوچستان، خیبرپختونخوا کیلئے 7.87 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں توانائی اور پانی کی فراہمی کے 2 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی، جن کی کُل تخمینہ لاگت 7 ارب 87 کروڑ روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ مالیاتی قوانین کے تحت سی ڈی ڈبلیو پی کو …

Read More »

ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کمی

ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سٹی سی وی ٹی 1.2 ایل کی قیمتیں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کم کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سی وی ٹی 1.2 …

Read More »

15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقرار

وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ دن کیلئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 77 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق اگلے 15 روز کیلیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …

Read More »

کرمنل لاء سمیت متعدد نجکاری کے معاملات کا آئی ایم ایف سے کیا تعلق: اپوزیشن

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج جو قانون سازی ہوئی اس میں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق ہے؟ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجکاری ضرور کریں لیکن اس معاملے کو کمیٹیوں میں …

Read More »

پیپلز پارٹی کا اعتراض کے باوجود 7 آرڈیننسوں کیلئے ووٹ

پیپلز پارٹی نے صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر اعتراضات اٹھانے کے باوجود قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننسوں میں توسیع کی حمایت میں ووٹ دے دیا۔  پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ اگر یہی کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو لپیٹ کر گھر سے بیٹھ کر آرڈیننس جاری …

Read More »

رضوان کی قیادت میں سلطانز مسلسل چوتھی بار فائنل میں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور …

Read More »