google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 429
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز بھی جیت لی

نیوز ی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز بھی جیت لی پاکستان کرکٹ ٹیم 293 رنز کے ہدف میں 208 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی پاکستانی کرکٹ کے آخری کھلاڑیوں نے مزاحمت کرکے نیوز ی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ …

Read More »

فواد خان 9 سال بعد بھارتی سنیما انڈسٹری میں ری انٹری دینے کے لیے تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ ہر دلعزیز سُپر اسٹار اداکار فواد خان نے میٹھی عید پر مداحوں کو عیدی دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے آنے والی بالی ووڈ فلم کا ٹیزر شیئر کر دیا۔ فواد خان 9 سال بعد 9 …

Read More »

خود سلمان خان نے بھی اس بار فلم ”سکندر“ کو سنجیدگی سے نہیں لیا

سلمان خان کی نئی فلم ”سکندر“ نہ صرف روایتی بالی وڈ کے شوقین افراد کے لیے ایک بڑی مایوسی ثابت ہوئی بلکہ خود ان کے پکے مداحوں کو بھی شدید مایوس کر گئی، جو سالہا سال سے عید کے موقع پر اپنی محنت کی کمائی خرچ کر کے ان کے …

Read More »

صدر آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے: شرجیل میمن

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں وہ نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ان کے بیرون ملک منتقل ہونے کی تردید کردی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صدر آصف …

Read More »

دوسرا میچ : پاکستانی ٹیم کے87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے 293 رنز کے ہدف میں مشکلات کا شکار، 87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ہیں ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں 293 رنز کے ہدف …

Read More »

فہد مصطفیٰ کے والد کے ضامن بننے پر رشتہ دیا گیا: علی گل ملاح

معروف ڈرامے ’عشق مرشد‘ کے ڈائلاگ ’بھلے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اداکار ہونے کی وجہ سے لڑکی والوں نے انہیں رشتہ دینے سے انکار کردیا تھا لیکن فہد مصطفیٰ کے والد کے ضامن بننے پر رشتہ دیا گیا۔ …

Read More »

سندھ اسکول اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق تیار

محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اسکول اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تیار کردہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ ایسا لباس پہنیں جو پیشہ ورانہ اقدار اور ثقافتی احترام کی عکاسی کرے۔ ضابطہ اخلاق میں کہا …

Read More »

 پیپلز پارٹی کا احتجاجی جلسوں کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چئیرمین پیپلز پارٹی چار اپریل کو گڑھی خدا بخش جلسہ میں احتجاجی جلسوں کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں جلسے منعقد ہوں گے، سندھ میں چھ …

Read More »

عید کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

عید کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ محمد افضال نے کہا کہ ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت …

Read More »

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ایک بار پھر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئیں علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش جاری رہی، جس کے بعد وہ واپس …

Read More »