سندھ اور پنجاب کے کچھ حصے سخت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اتوار کو موہنجو دڑو اور لاڑکانہ پاکستان کے گرم ترین مقامات بن گئے جہاں پارہ 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد میں درجہ حرارت 52 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات …
Read More »آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے ایک رپورٹ پیش کرے گا
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست پر ابتدائی نتائج کی بنیاد پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرے گا۔ پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کی جانب سے ماضی میں اپنائے …
Read More »خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیشِ نظر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیشِ نظر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول صبح 8 کے بجائے 7 بجے کھلیں گے، پرائمری سیکشن کی چھٹی 11 بجے ہوگی جبکہ مڈل، ہائی اور ہایئر سکینڈری اسکولوں کی چھٹی 12 بجے ہوگی۔ محکمہ تعلیم …
Read More »آئی پی پیز کو 6 ارب 51 کروڑ ڈالر کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا
حکومت کی جانب سے گزشتہ دو سال کے دوران آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ پاکستان معیشت کو جونک کی طرح چوسنے والے کرائے کے نجی بجلی گھروں کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دو سال میں آئی پی پیز …
Read More »واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی
میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے یہ نیا فیچر آزمائش کے لیے ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن …
Read More »پہلی نیٹ فلیکس سیریز میں کام کرنے کی وجہ سے ان پر پریشر ہے: ہانیہ عامر
اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے ان پر پریشر ہے، تاہم ساتھ ہی چہ مگوئیاں ہیں کہ وہ مذکورہ سیریز میں فواد خان کی جوڑی کے طور پر دکھائی دیں گی۔ حال ہی …
Read More »آج بھی بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور موہنجودڑو میں …
Read More »آئی سی سی کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا لیکن 11 ہزار کلو …
Read More »کے الیکٹرک نے بجلی کے ٹیرف میں بڑا اضافہ مانگ لیا
کے الیکٹرک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کا موجودہ بنیادی اوسط ٹیرف 34 روپے فی …
Read More »پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے مناسب پیشرفت ہوئی: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی …
Read More »