پیر , اگست 3 2026

بغیر ہیلمٹ و لائسنس طلباء کو کالج و یونیورسٹی میں داخلے سے روکنے کی استدعا

ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ بھیجا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں موٹر سائیکل پر کالج یا یونیورسٹی آنے والے طلباء کے پاس ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ ہونا لازمی ہے۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر طلباء کو کالج اور یونیورسٹی میں داخل نہ ہونے دیں۔

مراسلے میں یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہے کہ لائسنس کے بغیر گاڑی یا موٹر سائیکل پر کالج یا یونیورسٹی آنے والے طلباء کے خلاف کارروائی کی جائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

وفاقی بورڈ نے نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا

وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کر دیے۔ امتحانات میں …