google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت: سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت: سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا

آئی ایم ایف کو تیل کی موخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق دینے کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے

اور اس موقع پر سعودی تیل کی 1.2 ارب ڈالر کی سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

سعودی سلطنت نے تیل کی نئی سہولت کی تصدیق کر دی ہے جس سے 7 ارب ڈالر کی توسیع شدہ سہولت کی تفصیلات طے کی جائیں گی۔

سلطنت سعودی عرب کے وفد کے بارے میں توقع ہے کہ وہ دسمبر میں پاکستانی حکام کے ساتھ آکر اس سہولت کی تفصیلات کو حتمی شکل دے گا۔

پاکستان سعودی عرب سے درخواست کر سکتا ہے کہ سعودی آئل سہولت 100ملین ڈلر کا تیل ماہانہ بنیادوں پر موخر ادائیگیوں پر 12ماہ کےلیے دیاجائے۔

اور اس کی ادائیگی آئندہ سال کےکیلنڈر سے شروع ہوگی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …