google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 35
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

جاری مون سون بارشوں سے 104افراد جاں بحق

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے جاری طوفانی بارشوں میں ملک …

Read More »

پی سی بی میں وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس کی بطور ایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کردی۔ پیر کو چیئرمین پی سی بی اور سی او او سلمان نصیر کے ساتھ وقار یونس بھی پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس کے لئے ایڈوائزری میں وقار یونس کو بطور ایڈوائزر ٹو چیئرمین متعارف کرایا …

Read More »

کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں ’اوور بلنگ‘ میں ملوث

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو پیش کی گئی رپورٹ میں کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں زائد بلوں میں ملوث قرار دیا گیا ہے، نیپرا نے تمام کمپنیوں سے زائد بلنگ پر وضاحت طلب کر لی۔ صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا …

Read More »

‘برزخ’ کے ہدایتکارکا ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاع

پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی نے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی اپنی سیریز ‘برزخ’ میں ہم جنس پرستی کے مناظر دکھانے کا دفاع کردیا۔ عاصم عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں سیریز ‘برزخ’ کے ہم جنس پرست کردار کی تصویر شیئر کی جس پر ایک صارف …

Read More »

جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور

 جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اور حکومتی اخراجات ختم کرنے سمیت 10 مطالبات پر عمل کے لیے جماعت اسلامی …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63  پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے …

Read More »

مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی،تیز بارش ہونے کا انتباہ بھی جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، جنوب مشرقی سندھ اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے …

Read More »

پنجاب کے اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی، وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی کی کابینہ سے منظوری لے لی گئی ہے۔ ای ٹرا نسفر پالیسی کی منظوری سے بالخصوص خواتین اساتذہ کی بڑی مشکل آسان ہوگی، ای ٹرا …

Read More »

چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے  مطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 …

Read More »

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرمی اور موسم کی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 4 اگست تک توسیع کر دی گئی۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں اسکول اور کالجز پیر 5 اگست سے کھلیں …

Read More »