ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے اصلاحات کے لیے فنڈز ملنے کے باوجود، مالی سال 2024 کے دوران 43 ارب روپے سے زائد کے اضافی قرضے کے ساتھ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (پی ایس ایز) کا مجموعی قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی اولین اقتصادی …
Read More »پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش
پنجاب کے دارالحکومت لاہور، مری سمیت پشاور اور مضافاتی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ پنجاب کے ضلع ملتان، پاک پتن، بھکر، رحیم یار خان اور بہاولنگر سمیت کئی شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، مری کے بالائی اور نشیبی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث اندھیرا …
Read More »بادشاہ نے ہانیہ عامر سے متعلق پوچھے گئے ہر سوال کا درست جواب دیا
بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے ساتھ اپنی گہری دوستی سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ بادشاہ نے حال ہی میں ہارون رشید کے پوڈکاسٹ میں ورچوئل شرکت کی جہاں اُنہوں نے پہلی بار پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں بھی گفتگو …
Read More »پاکستان کا 2 ہزار آئی ٹی ہنر مند جاپان بھیجنے کا اعلان
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ حکومت 2000 آئی ٹی ہنر مندوں کو جلد جاپان بھیج رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز ملک پاکستان …
Read More »کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق
پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہو گیا۔ نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس نے وزارت داخلہ اسلام آباد کا دورہ کیا، اس موقع پر محسن نقوی نے ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسمبلی اور …
Read More »لیجنڈز ٹورنامنٹ: پاکستان کی بھارت کیخلاف 68 رنز سے فتح
چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو 68 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت چیمپئنز مقررہ 20 اوورز میں 244 رنز کا ہدف عبور نہ کرسکی پاکستان چیمپئنز کے 244 رنز کے تعاقب میں بھارت چیمپئنز 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 175 رنز بناسکی۔ بھارت کے سوریش رائنا …
Read More »بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 2655 ارب روپے
کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ مئی 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 655 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سی سی او ای کے اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی …
Read More »پی ٹی آئی کا اسلام آباد جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں پارٹی کے سینئر رہنماوں عمر ایوب، علی محمد خان، اسد قیصر، رؤف حسن اور دیگر کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ
حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے ملک کی بدنامی کا …
Read More »ورلڈ چیمپئن شپ: پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں۔ میچ آج کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ پاک …
Read More »