آئی ایم ایف اور بی آئی ایس پی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں آئی ایم ایف نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی کی کوریج میں اضافہ اور …
Read More »مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہاکی ٹیم کی یہ کارکردگی مستقبل کی جیت کی نوید …
Read More »کوئٹہ میں ان کا استقبال پتھروں سے نہیں بلکہ گلاب کے پھول سے کیا گیا: ماہرہ خان
پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ چاہے کاغذ کے جہاز میں رکھ کر پھول ہی کیوں نہ مارو، جو غلط ہے وہ غلط ہے۔ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا کہ ان پر کوئٹہ میں منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران کیا چیز پھینک کر ماری …
Read More »پاکستان میں یونیورسٹیاں بھی تباہ ہورہی ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان
کل 154 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں، 66 یونیورسٹیوں میں یا وائس چانسلر کیلئے اضافی چارج یا عہدے خالی ہیں چیف جسٹس آف پاکستان نے سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ منظم طریقے سے پاکستان کے مستقبل کو تباہ کیا جارہا …
Read More »نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف
اوپن اے آئی نے نے چیٹ جی پی ٹی کے نئے، بہتر اور تیز ورژن متعارف کردیا ہے جسے نان سبسکرائبرز بھی استعمال کر سکیں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ماڈل کی تقریب رونما ایسے وقت میں ہوئی جب اس کی حریف کمپنی گوگل اپنی سالانہ کانفرنس میں …
Read More »’ہیرامنڈی‘ کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ
معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں مجموعی طور پر اس سیریز کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں۔ پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا، اس کی تفصیلات سامنے آگئی …
Read More »تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونیوالوں کیخلاف کارروائی کی تجویز
بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھیجے جائیں گے ایپ …
Read More »ہائر ایجوکیشن کمیشن کا آئی سی سی بی ایس میں صورتحال پر اظہار تشویش
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے جامعہ کراچی کے تحقیقی ادارے آئی سی سی بی ایس میں جاری صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے- ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر اویس احمد نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کو لکھے گئے خط میں کہا …
Read More »ریگولر تقرری کی بجائے اضافی چارج دینے پر وزیر اعظم کا اظہار ناراضی
وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کے روز وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں پور ٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کی جانب سےاہم عہدوں کے اضافی چارج کی کا بینہ سے منظوری لینے کی سمری پر اظہار بر ہمی کیا۔ ذ رائع کے مطابق وزیر اعظم نےاستفسار کیا کہ جب عہدہ …
Read More »قومی ہاکی ٹیم آج وزیر اعظم کی مہمان بنے گی
اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان بنے گی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے اور تیرہ سال کے بعد فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی وطن واپسی کے بعد گرین شرٹس کے …
Read More »