google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 256
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ …

Read More »

صحافیوں پر ریاست، سیاسی رہنماؤں کے دباؤ پر اظہارِ تشویش

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی جانب سے دنیا بھر میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے سیاسی جبر اور آزادی صحافت پر لگائی جانے والی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ترانہ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ ’آؤٹ آف دِس ورلڈ‘ گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر شان پال اور سپر اسٹار کیس نے گنگنایا ہے۔ میوزک ویڈیو میں آٹھ بار …

Read More »

کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے افسران کی معطلیوں اور تبادلوں کے معاملے پر ایف بی آر کے کسٹم سروس کے افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی۔ قرارداد ایسوسی ایشن آف کسٹم آفیسرز کی ایگزیکٹیو کمیٹی کو جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

آج جانیوالا پاکستانی سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا: ڈاکٹر خرم خورشید

انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔ انہوں نے بتایا کہ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ آج چین کی ہینان …

Read More »

ہنزہ جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 15افراد جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی سے ہنزہ جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس کو شاہراہ قراقرم پر یشوکل داس کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں 22 کے …

Read More »

نازش جہانگیرارینج میریج کریں گی

اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ ان کا دل کبھی نہیں ٹوٹا، البتہ دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ شرما گئیں اور ان کے شرمانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں نازش جہانگیر ساتھی اداکار خوشحال خان کے ساتھ مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شریک ہوئیں، …

Read More »

انسٹاگرام کا اوریجنل کانٹینٹ کو زیادہ وائرل کرنے کا فیچرمتعارف

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے الگورتھم کو تبدیل کرتے ہوئے اوریجنل کانٹینٹ کو زیادہ وائرل کرنے کا فیچر پیش کردیا۔ اب تک انسٹاگرام پر زیادہ فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹ ہولڈرز کے مواد کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جاتا تھا۔ اس ضمن میں اگر کوئی کم فالوورز رکھنے والا …

Read More »

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے: تحریک انصاف

تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر300 صفحات کا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے دھاندلی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں ‘فارم 45 کی بجائے47پر نتائج بنائے …

Read More »

جیریز اور عارف حبیب سمیت 10 بڑے ادارے PIA خریدار

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے15دن کی توسیع عارف حبیب اور جیریز گروپ سمیت 10بڑے ادارے قومی ائیر لائن پی آئی اے خریدنے کیلئے سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے اظہار دلچسپی کی ابتدائی دستاویزات حاصل کرلیں ، ڈومیسٹک پروازیں آپریٹ کرنیوالی 3نجی ائیرلائنز بھی ابتدائی بڈ میں شامل …

Read More »