google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 199
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

وزیراعظم کا اہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نےاہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے اہم فیصلوں کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی …

Read More »

PSX میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 600 کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے اور مارکیٹ کی مضبوطی کی …

Read More »

بینظیر کی 17 ویں برسی آج گڑھی خدابخش میں

سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی آج روایتی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ برسی کے سلسلے میں مرکزی پنڈال میں استقبالیہ کیمپ اور ساؤنڈ سسٹم لگا دیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی کے …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق اسکردو میں منفی گیارہ اور زیارت میں پارہ منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی چار، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں چھ …

Read More »

محکمہ موسمیات کی ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہا ڑی علا قوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں سموگ/دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔  آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا …

Read More »

فیروز خان کا اہلیہ کے ساتھ رومانٹک تصاویر شیئر

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ نئی رومانٹک تصاویر شیئر کر کے علیحدگی کی افواہوں کو ایک بار پھر رد کر دیا ہے۔ فیروز خان، جو مشہور ڈراموں “خانی” اور “خدا اور محبت” کے مرکزی کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، نے …

Read More »

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ ہم نے ایک لاکھ …

Read More »

فیس بک پر پیسے کمانے والے افراد کے لیے خوشخبری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے تخلیق کاروں کے لیے اپنی پوسٹس میں affiliate لنکس کے ذریعے پیسے بنانے کے مواقع بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔ پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹا affiliate لنکس کو ظاہر کرنے کے لیے ریلز میں یوزر انٹرفیس کے نچلی جانب زیادہ جگہ مختص …

Read More »

پی ٹی آئی کی مذاکرات کے مثبت نتائج کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے مثبت نتائج کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن: جنوبی افریقا 3 وکٹوں پر 82 رنز

پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 82 رنز بنا لیے، ایڈن مارکرم 47 اور ٹمبا باووما 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر …

Read More »