google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 182
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 600 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 85 ہزار 14سو روپے کا ہوگیا۔

Read More »

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

ہم وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کو نہیں مانتے: رانا آفتاب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آگنائرز اور سینئر نائب صدر مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد مریم نواز نے 220 ووٹ لے کر ملک کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کااعزاز حاصل …

Read More »

استعمال شدہ گاڑیوں کی حد میں اضافہ

حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی ہے،ترمیمی آرڈر میں درآمدی استعمال شدہ گاڑیوںکی حد 500کلومٹیرکے بجائے 2,000 کلومیٹر تک بڑھادی ہے۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کابینہ کو وزارت تجارت نے اپنی ایک سمری میں متعدد درخواست دینے والے درآمد کنندگان کی بندرگاہ پر پھنسی ہوئی …

Read More »

سب سے پہلے PTI سے رابطہ کیا, تعاون سے انکار، پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے رہنما، رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بغیر کسی لالچ کے بیٹھے ہیں، جمہوریت کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا مگر انہوں نے تعاون سے انکار کردیا، ہماری کارکردگی پر …

Read More »

مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی چھوڑی ہوئی مخصوص نشستوں کا فیصلہ آج ( پیر) کو کرے گا۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے چیئرمین سلطان سکندر راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوگاتوقع ہے کہ اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی روشنی میں …

Read More »

پنجاب اور سندھ کے وزراء اعلیٰ کا انتخاب آج

پنجاب اور سندھ کے وزراء اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، پنجاب سے مسلم لیگ ن کی امیدوار  مریم نواز اور سندھ سے پیپلز پارٹی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار مراد علی شاہ ہیں۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار مریم نواز کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل …

Read More »

لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں ناکامی 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بارہویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ یہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں ناکامی ہے اور وہ اب تک جیت کا مزہ چکھنے سے محروم ہے۔ پشاور زلمی کی …

Read More »

وزارتِ اعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات جمع

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، وزارت اعلیٰ کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے رانا آفتاب احمد خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کےلیے دونوں امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیے …

Read More »

پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا بنانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی قیادت نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے قریبی کا کہنا ہے کہ وہ …

Read More »

ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان کو بلے …

Read More »