google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اماراتی سفیر کے یوم آزادی پر پیغام - UrduLead
اتوار , اپریل 6 2025

اماراتی سفیر کے یوم آزادی پر پیغام

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر، ابراہیم سالم الزعابی نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنا ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔

اپنے پیغام میں، سفیر نے کہا، “اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر، میں پاکستان کی دوستانہ حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

“انہوں نے مزید کہا ، مجھے اس اہم موقع پر خوشی اور فخر میں شریک ہونے کا اعزاز حاصل ہے،”

About Aftab Ahmed

Check Also

افغان شائقین کی نیوزی لینڈ میں خوشدل شاہ سے ہاتھا پائی کی کوشش

نیوزی لینڈ کے گراؤنڈ میں موجود غیر ملکی شائقین نے قومی کرکٹرز کے بارے نازیبا …