google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 175
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

حکومتی قرضے قابل استحکام سطح سے بلند

پاکستان کے قرضہ جات کی سطح گزشتہ مالی سال کے دوران قابل استحکام سطح سے کافی بلند رہی جو پارلیمانی قانون کی خلاف ورزی ہے. تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے سرکاری قرضہ جات کی سطح گزشتہ مالی سال کے دوران قابل استحکام سطح سے کافی بلند رہیں جو کہ …

Read More »

PTI کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے …

Read More »

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کردی۔  فٹبال کی عالمی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ فیفا کے مطابق آئین میں مجوزہ ترامیم نہ ہونا پی ایف ایف میں جمہوری عمل کی راہ …

Read More »

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

تین ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا اور انہیں سخت سیکیورٹی کے حصار میں نجی ہوٹل میں پہنچا دیا گیا۔ تین ملکی ون …

Read More »

8 فروری کے احتجاج کو حتمی شکل

پاکستان تحریک انصاف کے 8 فروری کو احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی نے احتجاج کو حتمی شکل دے دی، 8 فروری کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہیں کرے گی، جلسہ صرف خیبرپختونخوا میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے 8 فروری کو احتجاج …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی سے شدید مندی

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس ڈھائی ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس …

Read More »

ہانیہ عامر کی پوسٹ بھارتی ویب سائٹ کے فرنٹ پیچ پر

پاکستان کی معروف و شوخ اداکارہ ہانیہ عامر کی معمولی سی بات اور سوشل میڈیا پوسٹ کو بھی بھارتی میڈیا جگہ دینے لگا۔ بھارت کی ایک مشہور نیوز ویب سائٹ نے ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پوسٹ کو اپنی ویب سائٹ کے فرنٹ پیچ پر جگہ دی ہے۔ دلچسپ بات …

Read More »

کسی غیر محفوظ لنک پر کلک کیے بغیر بھی فون ہیک ہونے کا خطرہ

میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ 2 درجن ممالک میں تقریباً 90 افراد کے فون بغیر کسی لنک پر کلک کیے ہیک ہوئے ہیں۔ دی گارڈیئن کی رپورٹ کے مطابق تمام افراد کے فون ہیکنگ …

Read More »

سابق کپتان بابر اعظم کا فون گم ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون …

Read More »

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹیرینز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے پارلیمنٹیرینز کو متحرک  کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے آئندہ ہفتے لاہور میں پارلیمنٹیرینز کنونشن منعقد کیا …

Read More »