آئینی ترامیم کے لئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پیر کو ہونے والا اجلاس فیصلہ کن ہوگا،ترامیم کے حوالے سے سرگرمیاں اور جوڑتوڑ چار دن کے لئے زیر زمین چلے جائیں گے ، آئینی عدالت کے قیام کا امکان روشن ہو گیا الگ بنچ کے قیام کی تجویز پذیرائی سے محروم …
Read More »پی ٹی آئی قیادت 15اکتوبر کو احتجاج پر منقسم، موخر کرنے کی کوشش جاری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اس اقلیت میں ہیں جو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کرنے کیخلاف ہیں۔ پی ٹی آئی میں موجود سمجھدار عناصر احتجاج کی کال واپس لینے کی کوشش کر …
Read More »دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کا دو اسپنرز کے ساتھ اترنے پر غور
ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے دو اسپنرز کے ساتھ اترنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نعمان علی اور ساجد خان دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوسکتے ہیں، نوجوان اسپنر ابرار احمد دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ …
Read More »ٹیسلا نے مکمل خودکار ٹیکسی متعارف کرادی
کاریں بنانے والے عالمی شہریت یافتہ ادارے ٹیسلا نے مکمل طور پر خود کار ٹیکسی متعارف کرادی ہے۔ اس ٹیکسی میں اسٹیئرنگ وھیل ہے نہ پیڈل۔ یہ مکمل طور پر سینسرز کی مدد سے لیتی ہے۔ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے کار کو پیش بھی کیا ہے اور اس …
Read More »پی سی بی کا لاہور میں کل اہم اجلاس
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں افسوسناک شکست کے بعد کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کل مینٹورز اور سلیکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا جس دوران قومی ٹیم کا مستقبل کا لائحہ عمل …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے تحت طے پانے والی شرائط سے متعلق رپورٹ میں عالمی …
Read More »صحیفہ جبار ’بصارت کے دھندلے پن‘ میں بھی مبتلا
معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن اور ’اٹینشن ڈیفیسٹ ڈس آرڈر‘ (اے ڈی ڈی) کے بعد ’بصارت کے دھندلے پن‘ کا بھی شکار ہیں۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انکشاف کیا کہ بصارت کے دھندلے پن کی …
Read More »جے یو آئی کا آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ آئینی ترامیم پر خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش کر دیا۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ …
Read More »وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو ہفتہ کو ٹویٹر پر حوالہ جات کے ساتھ ایک تھریڈ شئیر کیا، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب …
Read More »سنسر بورڈ سے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس
پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’بی بی رانجھنی‘ پاس کر دی۔ فلم 11 اکتوبر سے ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی، فلم کی کاسٹ میں یوگراج سنگھ ، جیز باجوہ اور روپی گل سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کو ایچ کے سی ڈسٹری …
Read More »