پیر , اکتوبر 13 2025

راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات

وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔

راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، 

پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی …