ہفتہ , مارچ 14 2026

Tag Archives: US president

ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے رابطے کے بعد کہا کہ ایران تنازع جلد ختم ہوسکتا ہے جبکہ روس نے سفارتی حل کی تجاویز پیش کی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے اور …

Read More »

رواں ہفتے کے آخر تک فوجی کارروائی کا امکان

مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر شدید کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی میڈیا ذرائع کے مطابق، امریکہ رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس معاملے …

Read More »

امریکی صدرکا ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش اور ایران پر ممکنہ حملے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ٹرمپ نے نیٹو کے دباؤ میں آ کر گرین لینڈ پر طاقت استعمال نہ کرنے کا عہد بھی کیا ہے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع …

Read More »

وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ ملاقات

وزیراعظم اور آرمی چیف نے امریکی صدر سے اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا، پاک-امریکا تعلقات میں گرمجوشی کی نئی لہر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ دو طرفہ ملاقات کی، …

Read More »

ٹرمپ امریکی انتخابات میں دوسری بار صدر منتخب

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا، ری پبلکن امیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ امریکی …

Read More »