محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مری، …
Read More »گلیات میں برف باری، ٹریفک کی روانی متاثر
گلیات، وادی نیلم اور وادی لیپا میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے سیاح مشکلات کا شکار ہیں۔ مواصلاتی نطام درہم برہم ہے، آزاد کشمیر کی وادی لیپا اور کیل سیری کے مقام پر پھنسے 200 کے قریب سیاح بحفاظت ریسکیو کرلیے گئے …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرداورخشک موسم کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک تا ہم خیبرپختونخوا ،شمال مشرقی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے …
Read More »موسم سرد اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمال مغربی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش …
Read More »محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشن گوئی
محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشن گوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع …
Read More »اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز …
Read More »18سے 21جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی، برفباری بھی متوقع
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ 18سے 21جنوری کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، قلات اور خضدار میں بارش متوقع ہے،راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک ، جہلم اور چکوال میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ مری ، گلیات …
Read More »