جمعرات , جنوری 29 2026

Tag Archives: rain

مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمے کے مطابق 13 سے 15 دسمبر تک مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے اثر سے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اعلامیے کے …

Read More »

اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہورسمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش

اسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف-6، جی-6، جی-7، ایف-8، ایف-9، آئی-8، بنی گالہ، ترامڑی اور بہارہ کہو سمیت مختلف علاقوں میں …

Read More »

ملک  کے مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش

دن بھر کی شدید گرمی کے بعد شام ڈھلتے ہی ملک  کے مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مختلف حادثتات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی ہوائیں چلنے کے …

Read More »

ملک کےمختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ  بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ننکانہ صاحب کے علاقے مانانوالہ، شاہ کوٹ و گردونواح  میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، ننکانہ اورشیخوپورہ کے گردونواح میں تیزہواؤں سے سردی میں اضافہ …

Read More »

با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان

آج رات با لا ئی خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ ہفتے کے روز …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،پنجاب کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید …

Read More »

اسلام آباد میں وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،رحیم یارخان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے،خضدار، قلات، لسبیلہ، آواران، نصیرآباد،سبی سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارش کی توقع ہے۔ جعفرآباد،کوہلو،ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب،کوئٹہ، زیارت،شیرانی،قلعہ عبداللہ میں بارش کا امکان …

Read More »