پیر , دسمبر 1 2025

اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،رحیم یارخان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے،خضدار، قلات، لسبیلہ، آواران، نصیرآباد،سبی سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارش کی توقع ہے۔

جعفرآباد،کوہلو،ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب،کوئٹہ، زیارت،شیرانی،قلعہ عبداللہ میں بارش کا امکان ہے چترال، دیر،سوات،کوہستان،مالاکنڈ،شانگلہ،بٹگرام، کوہاٹ، پشاورسمیت خیبرپختونخوا کےمختلف شہروں میں بارش ہوگی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ، بدین، سجاول، شہید بینظیر آباد، جامشورو، سکھر، گھوٹکی میں بارش کا امکان ہے،شکارپور، کشمور، خیرپور، لاڑکانہ،جیکب آباد ، دادو  اور نوشہروفیروز میں بارش کی توقع ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی …