منگل , دسمبر 2 2025

Tag Archives: PPP

وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، جس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک 27ویں آئینی …

Read More »

وفاقی کابینہ کی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد اب آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔ آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مصدق ملک، …

Read More »

حکومتی مشن کامیاب، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بیان بازی روکنے پر اتفاق کر لیا

نواب شاہ میں صدر آصف علی زرداری سے حکومتی وفد کی ملاقات، پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر بات چیت، دونوں جماعتوں نے سیاسی تناؤ کو بڑھانے کے بجائے تعاون پر اتفاق کیا وفاقی حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان …

Read More »

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا۔ بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا …

Read More »

PPP اور PMLN کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس: ملکی حالات کے پیش نظر ساتھ چلنے پر اتفاق

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال اور ملکی حالات کے پیش نظر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) …

Read More »

قائد عوام —ذوالفقار علی بھٹو کی آج 46ویں برسی: گڑھی خدابخش میں خصوصی تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی، وہ ملکی اور عالمی سطح پر ایک مقبول لیڈر تھے۔ پاکستانی سیاست کا وہ منفرد نقش جو اُس وقت بھی تازہ …

Read More »

 پیپلز پارٹی کا احتجاجی جلسوں کا اعلان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چئیرمین پیپلز پارٹی چار اپریل کو گڑھی خدا بخش جلسہ میں احتجاجی جلسوں کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں جلسے منعقد ہوں گے، سندھ میں چھ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کے مزید ادوار پر اتفاق

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر مذاکرات کے مزید ادوار پر اتفاق ہوگیا، اگلا اجلاس 12 اپریل کو ہوگا۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس …

Read More »

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی جو کل اسلام آباد میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا جس میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے لیے کل …

Read More »

اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو: پی پی رہنما

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراطلاعات پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا روک سکتے ہو تو روک لو۔ پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری برائے وسطی پنجاب سید …

Read More »