معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی مسلسل تنقید، سوشل میڈیا دباؤ اور مشکل ترین حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک وقت میں شدید ذہنی اور جذباتی تناؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ اداکار نے یہ بات گرین انٹرٹینمنٹ کے …
Read More »اقرا عزیز اور یاسر حسین کے حوالے سے پرانا واقعہ دوبارہ منظرعام پر
اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین شوبز کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہوتے ہیں، مگر حال ہی میں ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کھٹک کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اس جوڑے سے متعلق ایک دلچسپ مگر تلخ واقعہ سنایا ہے۔ اس کلپ …
Read More »عثمان مختار کی بیٹی کی پیدائش سے پہلے ہی ڈاکٹر سے ملاقات، اہلیہ نے انکار کردیا
اداکار عثمان مختار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی کی پیدائش سے قبل ہی پیڈیٹریشن کا اپائنٹمنٹ لے کر ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئے تھے لیکن ان کی اہلیہ نے اسے غیر ضروری قرار دے کر جانے سے انکار کردیا۔ اداکار عثمان مختار، جو ڈرامہ سیریل میں رضا کا …
Read More »ڈاکٹر نبیہ علی خان کے نکاح میں مولانا طارق جمیل کے برہمی کا دلچسپ واقعہ سامنے آگیا
معروف سوشل میڈیا شخصیت اور معالجہ ڈاکٹر نبیہ علی خان حال ہی میں اپنے نکاح کی تقریب کے باعث سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ان کا نکاح معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر ہوا، جہاں تقریب کے دوران ایک …
Read More »اداکار محمود اختر کا ڈرامہ انڈسٹری میں مغربی اثرات پر اظہارِ تشویش
پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے معروف اداکار محمود اختر نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے مغربی اثرات اور غیرملکی فنڈنگ کے ذریعے متعارف کیے جانے والے رجحانات پر سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ ڈرامے نہ صرف معیار سے …
Read More »لاہور کی نائٹ پارٹیوں کا پردہ فاش
معروف ایف ایم آر جے، موٹیویشنل اسپیکر اور ریڈیو کے جنرل منیجر محسن نواز نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں منشیات اور نائٹ پارٹیوں کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرتی بگاڑ کی علامت ہے۔ وہ حال ہی میں “وِلنگ ویز پاکستان” کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کر …
Read More »مولانا طارق جمیل کا خواجہ سرا سے نکاح کے معاملے پر بیان
مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مرد کا خواجہ سرا سے نکاح شرعاً جائز نہیں کیونکہ نکاح کی بنیاد اولاد پر ہے اور خواجہ سرا اس کے قابل نہیں پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے فیشن ڈیزائنر اور سماجی کارکن ماریہ بی کے …
Read More »ثروت گیلانی نے جوانی پھر نہیں آنی 3 میں کام سے انکار کی وجہ بتادی
اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ٹیم نے انہیں نظرانداز کیا اور استعمال کے بعد چھوڑ دیا پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلی بار کھل کر ان وجوہات کا انکشاف کیا ہے جن کی بنا پر وہ ندیم بیگ کی آنے والی فلم “جوانی پھر نہیں آنی 3” کا حصہ نہیں …
Read More »شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے متعلق پیار بھری گفتگو
شاہد آفریدی نے 5 بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت کہہ دیا۔ شاہد آفریدی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےاپنی بیٹیوں اور نانا ہونے کے بارے میں پیار بھری گفتگو کی۔ اقصیٰ کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے …
Read More »کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی: نسیم وکی
پاکستان کے نامور تھیٹر اداکار اور کامیڈین نسیم وکی کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کرنا میری سب سے بڑی غلطی تھی۔ انہوں نے یہ بات حال ہی میں ساتھی مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ میں بطور …
Read More »
UrduLead UrduLead