بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Pak wins

پاکستان انڈر-19کی زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست

ہرارے میں آئی سی سی انڈر-19 مردوں کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر سکس مرحلے میں جگہ بنائی۔ پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل …

Read More »

پاکستان کی سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے سری لنکا کے دورے کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے رانگیری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 129 رنز کا ہدف صرف 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل …

Read More »

پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت 156 پر ڈھیر

دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 …

Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو بہ آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی، گرین شرٹس نے صرف 15.3 اوورز میں 129 رنز کا ہدف پورا کردیا۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ناقابلِ شکست 80 رنز کی دھواں دار …

Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے …

Read More »

پاکستان کی سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 6 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں 2 وکٹ سے ہرادیا

سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ سے پاکستان نے فیصل آباد میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 263 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ ْلاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹرز کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا۔ جنوبی افریقہ کی آخری …

Read More »

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر ٹی20 ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنالی

گرین شرٹس نے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے ہرایا، اب اتوار کو بھارت سے فائنل مقابلہ ہوگا پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر …

Read More »

پاکستان کا بنگلادیش کو 3 ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش

پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں محمد حارث نے 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ تیسرے اور آخری ٹی 20 کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا …

Read More »