وفاقی منظوری کے باوجود سرکلر ڈیٹ میں اضافہ، جون کے مقابلے میں جولائی 2025 میں قرضہ 1661 ارب روپے تک پہنچ گیا وفاقی حکومت کی جانب سے جون 2025 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کی منظوری کے باوجود جولائی میں اس قرضے میں 47 ارب روپے کا …
Read More »نیپرا کا حیسکو پر لوڈشیڈنگ اور ناقص کارکردگی پر جرمانہ عائد
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر لوڈشیڈنگ اور سروس میں بے ضابطگیوں کے باعث جرمانہ عائد کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حیسکو کے خلاف کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی …
Read More »سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بحالی سست، بلوں میں ریلیف کا فیصلہ غیر یقینی
ملک بھر میں 2.8 لاکھ گھرانے اندھیرے میں، حکومت نے بلوں میں رعایت پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں لاکھوں خاندان اب بھی اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، کیونکہ بجلی کی بحالی کے باوجود 2 لاکھ 83 ہزار 496 صارفین کو تاحال …
Read More »گردشی قرض میں نمایاں کمی
موجودہ حکومت کےپہلے 16ماہ میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ( سرکلر ڈیٹ) ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔ شبہازحکومت کےابتدائی 16 ماہ کے پاور سیکٹرکے گردشی قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن کے مطابق موجودہ حکومت میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کی …
Read More »گردشی قرض خاتمہ : کمرشل بینکو ں سے 1275ارب روپے کے حصول کی وفاقی کابینہ سے جلد منظوری دینے کا امکان
وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، اور اس معاہدے کی منطوری وفاقی کابینہ سے جلد لی جائے گی ، ذرائع کے مطابق، تقریبا 18 کمرشل بینکوں کے …
Read More »چیئرمین نیپرا اور ممبران نے حکومتی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہیں 3 گنا تک بڑھادیں
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلیٰ حکام نے وفاقی کابینہ کی لازمی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہوں میں 3 گنا تک اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب پاور سیکٹر کو بڑے پیمانے پر تکنیکی، تجارتی اور ڈسٹری بیوشن …
Read More »بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ
حکومتی دعووں کے باوجو دسرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں سالانہ بنیادوں پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے نقصانات 94 ارب روپے پر پہنچ گئے، گزشتہ مالی سال …
Read More »معاہدوں پر ’زبردستی‘ بات چیت کی جا رہی ہے: آئی پی پی
میسرز سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) نے کہا ہے کہ یہ چوتھی بار ہے جب خودمختار بجلی کے معاہدوں پر زبردستی بات چیت کی جا رہی ہے، خودمختار معاہدوں کو ختم اور حکومت کی جانب سے ان کی تجاویز کو قبول کیا جاتا ہے تو کیپیسٹی کی …
Read More »تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز
وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز …
Read More »توانائی سیکٹر کے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جارہا ہے
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں۔ پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے …
Read More »