ہفتہ , مارچ 14 2026

Tag Archives: MBS

شہباز شریف سعودی عرب روانہ، MBS سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور پاک-سعودی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد اور …

Read More »

حرمین شریفین میں 20 لاکھ زائرین کی نماز جمعہ

ولی عہد نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی FirstJumma-26 – 1 رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے بابرکت موقع پر حرمین شریفین سمیت مقدس مقامات پر زائرین کی کثیر تعداد نے نماز جمعہ ادا کی۔ سعودی عرب کے سرکاری اور عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام، مسجد نبوی ﷺ، …

Read More »

شہزادہ ولیم کا سعودی عرب کا پہلا دورہ

سفارتی حساسیت، انسانی حقوق اور بدلتا سعودی منظرنامہ برطانوی شاہی محل کے ایک ذریعے کے مطابق جب برطانوی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی درخواست آئی تو شہزادہ ولیم حیران نہیں ہوئے۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ پرنس آف ویلز اپنے آئینی اور سفارتی کردار کو نہایت …

Read More »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد …

Read More »

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر حکام شامل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران سعودی ولی عہد …

Read More »

محمد بن سلمان کا دورہ آئندہ ماہ متوقع

پاکستان اور سعودی حکام سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مجوزہ دورہ پاکستان کی تیاریوں میں مصروف ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے، حالیہ دنوں میں سعودیہ کے اعلیٰ سطح کے تین وفود نے پاکستان کا دورہ کیااور متعلقہ حکام …

Read More »

جلد دورہ پاکستان کا منتظر ہوں، سعودی ولی عہد

وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی، سعودی ولی عہد نے دعوت قبول کرلی اور کہا کہ وہ …

Read More »

شہبازشریف اور محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد  محمد بن سلمان کےدرمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو فورم کےموقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی جس دوران شہبازشریف نے خادم حرمین شریفن شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صحت و تندرستی کیلئے دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی …

Read More »

وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات متوقع

وزیراعظم شہبازشریف آج (منگل کو)سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے ان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ شہبازشریف سعودی عرب کا …

Read More »

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر

سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کےلیے موخر ہوگیاہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وہ 19 مئی کو پاکستان کے دوروزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ …

Read More »