جمعرات , جولائی 30 2026

Tag Archives: loadshedding

IPPs کو 7,275 ارب روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں

سینیٹ کمیٹی میں نیپرا نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ساڑھے پانچ برس کے دوران آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں کی گئیں، جبکہ حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ کوئی بھی پاور پلانٹ بجلی پیدا کیے بغیر ادائیگیاں وصول نہیں کر رہا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …

Read More »

جولائی کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے بین الاقوامی سپلائرز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب، شدید گرمی کے باعث …

Read More »

ہنگامی ایل این جی درآمدی اسپاٹ ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث ایل این جی سپلائی متاثر ہونے کے بعد فوری ضرورت کے تحت ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی درآمد کے لیے ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے، تاکہ ملک میں گیس اور بجلی کی …

Read More »

پنجاب میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا خدشہ

پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے باعث ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی پر فورس میجر نافذ کر دیا ہے، جس سے کئی بڑے بجلی …

Read More »

پاور ڈویژن کا پیٹرولیم ڈویژن کو تنبیہی خط

ایل این جی کے 4 کارگو فوری درکار، نہ ملنے پر لوڈ شیڈنگ بڑھے گی اور بجلی مہنگی ہو جائے گی گرمی کی شدت میں اچانک اضافے کے باعث بجلی کی طلب تیزی سے بڑھ گئی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار …

Read More »

ملک میں 4 ہزار میگاواٹ کے قریب شارٹ فال 

ملک میں بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود شارٹ فال ختم نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 23 ہزار 500 اور رسد 19 ہزار 500 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے، ملک میں اس وقت 4 ہزار میگاواٹ کے قریب شارٹ فال ہے۔ سولر …

Read More »

نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزائی کی پالیسی جاری رہے گی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزائی کی پالیسی جاری رہے گی، اگر ضرورت پڑی تو حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی کا جائزہ لے گی اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد اس پر نظر ثانی کی جائے گی اور اسے نیشنلائز کریں …

Read More »

گرمی بڑھتے ہی K الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا

کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوتے ہی کے الیکٹرک نے پہلے سے جاری لوڈشیڈنگ میں اضافہ اور مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی شہر کے مخٹلف علاقوں سے شہریوں نے شکایت کی کہ کے الیکٹرک رات کو بھی ڈیڑھ سے دو گھنٹے بجلی بند کر دیتا …

Read More »