وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی اصلاحات، دوطرفہ تعاون اور امریکی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ رائٹرز نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے 10 ارب ڈالر کی امریکی معاونت کی درخواست کی ہے۔ وفاقی …
Read More »10 ارب ڈالر کی مالی سہولت کی درخواست
پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے اور روپے پر دباؤ کم کرنے کے لیے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ زرِ مبادلہ استحکام سہولت (Exchange Stabilization Support Facility) فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد نے امریکی …
Read More »دفاعی تعاون کے معاہدے میں توسیع پر مذاکرات
توانائی اور سرمایہ کاری بھی زیرِ غور پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کو وسعت دینے کے لیے ابتدائی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، جبکہ ان مذاکرات کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانات بھی زیر غور ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز …
Read More »PC اور ADB میں TASAمعاہدہ پر دستخط
حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے نجکاری کمیشن اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز ایگریمنٹ (TASA) پر دستخط کر دیے ہیں۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق …
Read More »کرپٹو کرنسی ٹرمپ کی آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ
ایک سال میں 2.2 ارب ڈالر کمائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سال 2025 کی مالیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری صدارتی مدت کے پہلے سال کے دوران کم از کم 2.2 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کی، جس میں سب سے بڑا حصہ کرپٹو …
Read More »PIA کا انتظامی کنٹرول نجی کنسورشیم کے حوالے
حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پہلی فنانشل کلوزنگ کامیابی سے مکمل کر لی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں سرمایہ کار کنسورشیم کے …
Read More »پاکستانی کرکٹرز کے مبینہ مالی فراڈ
پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز ایک مبینہ مالی فراڈ کا شکار ہوئے ہیں جس میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈبل منافع کے لالچ میں کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرز نے ایک کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی، جو امریکا میں مقیم ہے اور کئی پاکستانی …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں بھی مشروط سرمایہ کاری
چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی، جبکہ نان فائلرز کو سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …
Read More »SIFC کی آئی ایم ایف کے وفد کو بریفنگ
آئی ایم ایف حکام کی وزارتِ خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو ایس آئی ایف سی کے کام پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ آیس آئی ایف سی سرمایہ کاری کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا …
Read More »IFC سربراہ کی آج اسلام آباد آمد
نٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے مینیجنگ ڈائریکٹر مختار ڈیوپ جمعہ کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں- یہ آئی ایف سی کے کسی بھی وفد کا تقریباً ایک دہائی کے دوران پہلا اعلیٰ سطح کا دورہ ہے۔ آئی ایف سی وفد کا یہ دورہ ورلڈ بینک گروپ کی جانب …
Read More »
UrduLead UrduLead