برطانیہ کی کوئنز یونیورسٹی بیلفاسٹ کے سائنسدانوں نے جلد کے ابتدائی مرحلے کے کینسر کے علاج کو سہل اور کم تکلیف دہ بنانے کے لیے ایک نیا گھل جانے والا تھری ڈی پرنٹڈ پیچ تیار کر لیا ہے۔ پیچ کیسے کام کرتا ہے؟ اس چھوٹے پیچ پر انتہائی باریک مائیکرو …
Read More »کولیسٹرول کم کرنے والی ایفیریسس ٹیکنالوجی
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خون سے کولیسٹرول کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ایفیریسس ٹیکنالوجی جسم میں موجود مضر ’فوریور کیمیکلز‘ کو بھی خارج کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ جرمنی کی ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈریسڈن کے محققین کی تحقیق، جو طبی جریدے ’برین …
Read More »جگر کی بیماریاں برسوں تک خاموشی سے بڑھتی ہیں
ماہرینِ امراضِ جگر نے خبردار کیا ہے کہ جگر کی بیماریاں برسوں تک خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور بیشتر افراد کو اس وقت تک اپنی بیماری کا علم نہیں ہوتا جب تک جگر شدید متاثر نہ ہو جائے۔ ماہرین کے مطابق جگر میں درد محسوس کرنے والے اعصابی ریشے …
Read More »چینی: کینسر کے پھیلاؤ میں اہم کردار
امریکہ کے ویسٹار انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عام غذائی چینی فروکٹوز، بیضہ دانی (اووری) کے کینسر کے پھیلاؤ میں ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے، خاص طور پر کیموتھراپی کے بعد۔ جریدے نیچر ایجنگ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، …
Read More »ادویات قیمتوں میں بلاجواز اضافے پر کریک ڈاؤن
ڈریپ نے ادویات کی قیمتیں بلاجواز بڑھانے والی فارما کمپنیوں کے خلاف سخت ریگولیٹری کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 37 کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ مزید شکایات پر فوری کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ …
Read More »52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا اور پارکنسن سمیت مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے 52 نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی، جبکہ حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسن اور دیگر سنگین بیماریوں کے …
Read More »روزانہ بلیک کافی دل کی بیماریوں میں مددگار، تحقیق
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ اعتدال کے ساتھ بلیک کافی پینا دل کی صحت بہتر بنانے اور فالج سمیت کئی سنگین امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین کا زیادہ استعمال …
Read More »طبی تحقیق میں مصنوعی ذہانت کا انقلاب
بیماریوں کی تشخیص اور علاج میں نئی امید مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence – AI) نے طب اور صحت کے شعبے میں تحقیق کا انداز بدل دیا ہے۔ جدید اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بیماریوں کی بروقت تشخیص، نئی ادویات کی تیاری، جینیاتی تحقیق، طبی ڈیٹا کے تجزیے اور ذاتی …
Read More »کولیسٹرول خاموش قاتل: معمولی تبدیلیاں جان بچا سکتی ہیں
بدلتے طرزِ زندگی، غیر متوازن غذا اور جسمانی سرگرمیوں میں کمی کے باعث کولیسٹرول کا مسئلہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون میں کولیسٹرول کی غیر معمولی مقدار دل، دماغ اور خون کی شریانوں کی کئی خطرناک …
Read More »ورزش ترک نہ کریں، محفوظ طریقہ اختیار کریں
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مون سون کے موسم میں باقاعدہ ورزش مدافعتی نظام مضبوط بنانے اور جسمانی و ذہنی صحت برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے، تاہم انڈور ورزش کو ترجیح دی جائے اور بیرونی سرگرمیوں میں احتیاط برتی جائے۔ مون سون کے دوران جہاں بارشیں اور مرطوب …
Read More »
UrduLead UrduLead