ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: Gas Prices

اوگرا گیس ٹیرف میں اضافے پر غور

یو ایف جی نقصانات میں بتدریج کمی پاکستان میں گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جہاں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے دونوں گیس کمپنیوں کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں پر غور کر رہی ہے، جبکہ ایک …

Read More »

گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا

وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پر تمام زمرہ جات کے لیے گیس کی قیمتوں میں اگلے چھ ماہ تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا، جس سے صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔ موجودہ مالی سال کے اگلے چھ ماہ کے لیے تمام …

Read More »

پیٹرولیم ڈویژن کا موسم سرما گیس پلان کا جائزہ

پیٹرولیم ڈویژن نے موسم سرما میں گیس کی طلب کو منظم کرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں، اور وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی لوڈ مینجمنٹ حکمت عملیوں کا جائزہ لینے کے …

Read More »

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ

گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے گیس کے گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا اور فکسڈ چارجز 400 سے بڑھاکر 600 روپے مقرر کردیے گئے ہیں۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ …

Read More »

اوگرا کا گیس نرخوں میں ردوبدل کی سفارش

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری …

Read More »

آئندہ مالی سال کے لیے گیس قیمتوں میں اضافہ

گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن نے گیس قیمت میں اوسطاً 735 روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کردی جبکہ سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس قیمت میں 2 ہزار 443 …

Read More »

گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی …

Read More »

صنعتی صارفین کی گیس قیمتوں میں اضافہ

دونوں کمپنیوں کا133ارب روپے سرپلس ,گھریلو صارفین کیلئے نرخ برقرار حکومت نے قدرتی گیس کے کیپٹو صنعتی صارفین کے لیے کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے جبکہ گھریلو صارفین کےلیے قیمتوں کو برقرار رکھا ہے، کیپٹو صنعتی صارفین کے ریٹ اضافے کیساتھ تین ہزار روپے ،اطلاق آج سے …

Read More »

گیس فروخت کی قیمتوں میں کمی تجویز

ایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی اوسط تجویز کردہ قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 1635.90 روپے ایس ایس جی سی ایل کے لیے اوسط تجویز کردہ قیمت 1401.25 روپے مقرر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےمالی سال 2024-25 کے لیے سوئی کمپنیوں کی آمدنی کی …

Read More »

عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے تھا تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا …

Read More »