سینیٹ خزانہ کمیٹی نے کہا کہ مجوزہ قوانین سے ورچوئل کرنسی کا کاروبار مشکل ہو جائے گا اور ریگولیٹری اتھارٹی کے صوابدیدی اختیارات ختم کرنے پر زور دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملک میں کرپٹو کرنسی ایکسچینجز کے قیام اور ان کی نگرانی کے لیے مجوزہ قوانین …
Read More »خزانہ کمیٹی نے ملازمین پنشن 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کی سفارش
اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ممبران نے بجٹ سفارشات تیار کیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملازمین پنشن 7 کے بجائے 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کے بجائے 50 فیصد …
Read More »خود مختار ادارے سرپلس منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کے پابند
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پبلک فنانس منیجمنٹ ترمیمی ایکٹ کی منظوری دے دی، کمیٹی نے خودمختار سرکاری اداروں کو سرپلس منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کا قانون منظور کر لیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر انوشہ رحمان …
Read More »کرپٹو کرنسی کے لیے باقاعدہ ریگولیشنز کی ضرورت ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کو حکومت کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ہے، کرپٹو کرنسی کے لیے باقاعدہ ریگولیشنز کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس …
Read More »سولر پینل کی درآمد میں ملوث اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کرنے والی کمیٹی نے تحقیقات کیلئے مزید وقت مانگ لیا
پراپرٹی کی خریداری پر فائلر کے لیے عائد 3 فیصد ایف ای ڈی ختم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر قائم ذیلی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …
Read More »خزانہ کمیٹی کی انکم ٹیکس ترمیمی بل2025 کی منظوری
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ بینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو39 سے بڑھا کر 42 فیصد کر دیا گیا ہے، بینکوں کی آمدن پر سپر ٹیکس اس کے علاوہ …
Read More »ایف بی آر افسران کا فیصل واوڈا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں: سینیٹر کا دعوی
دھمکی کے خلاف ہائی لیول انکوائری کرائی جانی چاہیے: چیئرمین ایف بی آر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ اٹھانے پر ایف بی آر افسران نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ دھمکی کے …
Read More »آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل طور پر کاربند ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) نہ کھلنے کی کوئی شکایت نہیں ملی، کسی بھی غیر ملکی کمپنی کو منافع باہر لے جانے کو نہیں روکا گیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کرنسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی …
Read More »