جمعہ , جنوری 30 2026

Tag Archives: EU

گوگل کے خلاف یورپی یونین میں تحقیقات شروع

یورپی یونین نے گوگل کے خلاف ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (DMA) اور مقابلہ جاتی قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں پر باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، الزام ہے کہ گوگل نے پبلشرز کی ویب سائٹس اور یوٹیوب پر موجود مواد کو بغیر کسی اجازت یا مناسب …

Read More »

یورپی یونین کا ’ایکس‘ پر 120 ملین یورو کا جرمانہ

یورپی یونین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (DSA) کی شفافیت سے متعلق شقوں کی خلاف ورزی پر 120 ملین یورو کا تاریخی جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف یورپی قانون کے تحت اپنی نوعیت کی پہلی بڑی کارروائی ہے بلکہ اس نے …

Read More »

 زرعی ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کیلیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی امپورٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کے بعد حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی، انیمل اینڈ پلانٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے  فیصلہ پاکستانی چاول کے معیار پر اٹھنے والے اعتراضات کو دور کرنے اور پاکستانی مصنوعات کے معیار …

Read More »

ایکس کیخلاف عدالتی جنگ شروع

آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ایکس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ میں ایکس کے خلاف عدالتی جنگ کا آغاز کر دیا۔ کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ ان خدشات پر کیا گیا …

Read More »

21 اور 22 جولائی دنیا کے گرم ترین دن ریکارڈ

یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹرنگ ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دنیا نے رواں سال 22 جولائی کو ایک بار پھر گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، حالانکہ صرف ایک دن پہلے یعنی 21 جولائی کو گرمی نے دنیا بھر میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ غیر ملکی …

Read More »

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست  اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس …

Read More »

پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے

پاکستانی تن سازوں نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 میڈلرز جیت لیے۔ ہنگری میں ہونے والی یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے چاندی اور شہزاد قریشی نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام کی …

Read More »