پیر , جون 15 2026

Tag Archives: EDB

بجٹ 2026: EVs ،HEVs پر ٹیکس میں تبدیلیوں کا امکان

آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27، جو 10 جون کو پیش کیے جانے کی توقع ہے، پاکستان میں نئی انرجی وہیکلز (NEVs) کے خریداروں اور آٹو سیکٹر کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs)، ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں (HEVs)، پلگ اِن ہائبرڈ (PHEVs) اور رینج ایکسٹینڈڈ الیکٹرک …

Read More »

EV اسکوٹرز، بائیکس کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسکوٹرز اور بائیکس کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں کئی مقبول ماڈلز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ ڈیلرز کے مطابق صارفین کو اب ای وی بائیکس کی فوری …

Read More »

انڈس موٹر کو منافع میں کمی، مارکیٹ دباؤ کا سامنا

انڈس موٹر کمپنی کو مالی سال 2026 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران منافع میں کمی اور بڑھتے ہوئے مقابلے کے باعث مارکیٹ دباؤ کا سامنا ہے، جہاں نیٹ منافع کا مارجن کم ہو کر 10 فیصد رہ گیا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال …

Read More »

الیکٹرک بائیکس مہنگی، قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے باعث طلب بڑھنے پر الیکٹرک بائیک اسمبلرز نے قیمتیں 5 ہزار روپے تک بڑھا دیں، نئی قیمتوں کا اطلاق مرحلہ وار شروع ہوگیا پاکستان میں الیکٹرک بائیکس بنانے والی کمپنیوں نے بڑھتی لاگت کے باعث قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ صنعتکاروں کے مطابق سمندری فریٹ …

Read More »

سی سی پی آٹو رپورٹ: طویل المدتی اصلاحات کی سفارش

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے آٹو سیکٹر پر جامع رپورٹ جاری کر دی، جس میں طویل المدتی پالیسی روڈ میپ، فنانسنگ اصلاحات اور ریگولیٹری بگاڑ کے خاتمے کی سفارش کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی آٹوموبائل صنعت پر ایک تفصیلی مطالعہ جاری کیا …

Read More »

استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری

ٹیرِف پالیسی بورڈ نے فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دیا، مقامی صنعت نے روزگار اور سرمایہ کاری کے نقصانات سے خبردار کیا وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ٹیرِف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری …

Read More »

2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیوں کا ہدف

حکومت نے نئی انرجی وہیکل پالیسی 2025-30 کے تحت 2030 تک ملک میں 30 فیصد گاڑیوں کی فروخت کو الیکٹرک بنانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق وفاقی اور صوبائی سطح پر ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ ملک بھر میں تین …

Read More »

BYD پاکستان میں اپنی پہلی گاڑی متعارف

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔ رپورٹ کے مطابق بی وائی ڈی کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نےاس حوالے سے اعلان …

Read More »

بجٹ میں آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کی تجاویز

پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں اپنی آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے، ان میں پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت، لگژری اور درمیانے درجے کی گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ، اور مقامی اسمبل شدہ گاڑیوں کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ …

Read More »

گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی 15 فیصد مقرر کرنے کا امکان

وزارت صنعت و پیداوار کے موثر ادارے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے 2030 تک مکمل تیار شدہ (سی بی یو) گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی کم کر کے 15 فیصد کرنے کا انکشاف کرکے کار ساز اداروں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ خبر کے مطابق پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی …

Read More »