اکتوبر کے بلوں میں اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو اضافی چارجز ادا کرنا پڑ سکتے ہیں پاکستان بھر کے بجلی صارفین کو آئندہ ماہ اپنے بلوں میں 19 پیسے فی یونٹ تک اضافی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی …
Read More »بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، کل سماعت
نیپرا کل سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گا جس میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کل …
Read More »کے-الیکٹرک اور سی پی پی اے-جی کا 172.8 ارب کا تنازعہ
دو سال سے جاری ادائیگیوں اور سبسڈی کلیمز پر تنازعہ کے-الیکٹرک کی مالی پائیداری کے لیے خطرہ بن گیا کے-الیکٹرک اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) کے درمیان 172.8 ارب روپے کے واجبات اور سبسڈی کے کلیمز پر پیدا ہونے والا تنازعہ دو سال گزرنے کے …
Read More »29 آئی پی پیز کے بعد مزید کے ساتھ بھی معاہدے ہونے کا امکان
معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے حکومت کی 29 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ بات چیت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ ہفتوں میں مزید آئی پی پیز کے ساتھ بھی معاہدے ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور 7 آئی پی پیز کی …
Read More »مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں پر دستخط
پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد، انرجی ٹاسک فورس نے آٹھ بیگاس سے چلنے والے آئی پی پیز کے ساتھ بھی ترمیم شدہ معاہدے کیے ہیں جن میں وزیر اعظم کے بیٹے کی ملکیت والے بھی شامل ہیں جن کے مجموعی طور …
Read More »آئندہ ہفتے 18 آئی پی پیز طلب
حکومت پاور جنریشن پالیسیز 1994 اور 2002 کے تحت قائم 18 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے اعلیٰ حکام کو اگلے ہفتے طلب کرنا شروع کر دے گی تاکہ ان کے پلانٹس کو ’ٹیک یا پے‘ سے ’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ میں تبدیل کرنے کے لئے دستیاب آپشنز پیش …
Read More »سرکاری پلانٹس اور نجی آئی پی پیز میں فرق نہ کرنیکا فیصلہ
حکومت نے نجی آئی پی پیز اور سرکاری پاور ہاؤسز کے درمیان فرق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات پاور سیکٹر اصلاحات کیلئے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی ہے جو آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کر رہے …
Read More »گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ
جولائی میں بجلی کی قیمت میں 51 فیصد اضافے کے باجود رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ 2.8 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافے کے باجود رواں مالی …
Read More »بجلی صارفین پر 47 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ
بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی صارفین پر 47 ارب روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخوست دائر کردی۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست میں اپریل تا جون 2024کی سہ ماہی …
Read More »بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے …
Read More »