بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: CM Sindh

کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، فوج طلب، سیکڑوں افراد ریسکیو

کراچی میں گزشتہ دو روز کی مسلسل بارشوں نے شہر کو شدید متاثر کیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں کی شکل اختیار کرگئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے اور بعض علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی، جس کے بعد میئر کراچی کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ نے فوج طلب …

Read More »

سندھ میں سپر فلڈ کی تیاری، مراد علی شاہ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ نے گڈو بیراج کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ کیوسک کا ریلا آیا تو پورا کچہ ڈوب جائے گا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ آبپاشی کو ممکنہ سپر فلڈ کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی فراہمی تین روز سے معطل

کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ جمعرات کو ہونے والی بارش کے بعد ایک بار پھر بڑے پیمانے پر …

Read More »

باہمی اتفاق ہونے تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نہروں کے اہم معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا ہے، باہمی اتفاق ہونے تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی۔ اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

کینالز معاملہ: وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے

وفاقی حکومت نے کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور …

Read More »

سندھ کا بجٹ پیش: کم ازکم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کا بجٹ پیش کردیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22  سے 30 فیصد اضافے اور کم سے کم اجرت37 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 3.056 ٹریلین روپے کا بجٹ …

Read More »