پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: arshad nadeem

ارشد ندیم نے 85.28 میٹر تھرو کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی

پاکستانی جیولن تھرو اسٹار نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے براہِ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں …

Read More »

ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم کا ایک اور گولڈ میڈل

اولمپک مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں بھی ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مینز جیولن فائنل میں ایک شاندار 86.40 میٹر کی …

Read More »

2025 میں بڑے ایونٹس میں شرکت کروں گا: ارشد ندیم

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 2025ء میں بڑے ایونٹس آ رہے ہیں ان میں شرکت کروں گا۔ ایک بیان میں ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 2024ء میرے لیے اور پورے پاکستان کے لیے بہت اچھا رہا، 2025ء میں اپنی بہترین تھرو …

Read More »

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ: ارشد ندیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا

پیرس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرو ایونٹ اسٹار ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ اولمپئین ارشد ندیم کا اگلا ہدف اب جاپان میں ہونے والی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا ہے۔ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ ستمبر میں شیڈول ہے، پیرس …

Read More »

گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20 لاکھ اور گاڑی کا تحفہ

گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی اور 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر خان نے کہا کہ ارشد …

Read More »

ارشد ندیم نے عزم و استقامت کے باعث یہ تمغہ جیتا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنے عزم و استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم کا کارنامہ قومی فخر ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز …

Read More »

ارشد ندیم کے اعزاز میں آج جی ایچ کیو میں تقریب

پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے آج آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اولمپکس میں 40 سال بعد گولڈ میڈل پاکستان کے نام کرنے والے ارشد ندیم …

Read More »

میرا اگلا ہدف جیولن تھرو کا ورلڈ ریکارڈ توڑنا: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اگلا ہدف میرا یہی ہے کہ جیولن تھرو کا ورلڈ ریکارڈ توڑوں، اگلا اولمپکس چار سال بعد ہے، اس سے قبل اور ایونٹ بھی …

Read More »

یہ ہمت ہارتے تو کہتی تھی والدین اور بیگم کی دعائیں ساتھ ہیں: اہلیہ

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ جب کبھی ارشد ہمت ہارتے تھے تو ہم ان کی ہمت باندھتے تھے۔ گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر لانے والے ارشد …

Read More »

پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا، ندیم ارشد

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ اور قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پورے پاکستان نے میرا استقبال میری محنت سے زیادہ کیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے وزیر اعظم ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں کہا کہ وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جو عزت کھلاڑی …

Read More »