جمعہ , اگست 7 2026

Tag Archives: #PakistanNews

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے عزم کا اعادہ وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 جون 2026 سے نافذ …

Read More »

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ای …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول کا اعلان

امتحان 16 اگست کو ہوگا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں میں داخلوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے انعقاد کا اعلان …

Read More »

اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں آتشزدگی

80 سے زائد اسٹالز جل گئے اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، تاہم واقعے میں 80 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بازار کے نو مختلف سیکشنز تک پھیل گئی تھی، جن میں …

Read More »

ایرانی صدر مسعود کا اسلام آباد کا اہم دورہ

علاقائی سفارتکاری میں نئی پیش رفت کی توقع ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جسے خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا …

Read More »

موبائل پر ڈیوٹی ختم ہونے کی خبروں پر ابہام

صرف ایک سلیب میں کمی پر غور قومی اسمبلی کے رکن قاسم گیلانی کی جانب سے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کے دعوے کے بعد اس معاملے پر ابہام پیدا ہوگیا ہے، جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اراکین کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی کے …

Read More »

شمالی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

جنوبی علاقوں میں شدید گرمی برقرار محکمہ موسمیات نے 21 جون 2026 کو جاری کردہ تین روزہ موسمی پیشگوئی میں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کی …

Read More »