جمعہ , جون 19 2026

Tag Archives: FBR

انسداد بے نامی کمشنریٹ کاغیرمنقولہ جائیدادیں ضبط

کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام اسلام آباد نے بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں۔ کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام نے پہلی بار بے نامی لین دین ( Prohibition ) ایکٹ2017 کے تحت بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ ان میں پلاٹ نمبر-A 168 ( …

Read More »

جاز ٹاورز فروخت سے 22 ارب ٹیکس وصولی کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 59.3 ارب روپے مالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے موقف کی توثیق کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس بابر ستار کی سربراہی میںایک بڑی ٹیلی کام کمپنی–جاز پاکستان — کی جانب سے دائر کردہ ٹیکس …

Read More »

ٹیکس نیٹ سے باہر افراد پر پابندیاں لگانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس پر پابندی لگانے، غیرمنقولہ جائیداد …

Read More »

200 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات تجویز

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے فنانس بل کو تقریبا حتمی شکل دے دی ہے اور توقع ہے کہ وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کے تحت تقریبا 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا …

Read More »

بجٹ میں آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کی تجاویز

پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں اپنی آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے، ان میں پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت، لگژری اور درمیانے درجے کی گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ، اور مقامی اسمبل شدہ گاڑیوں کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ …

Read More »

نئے بجٹ میں ٹیکس شرح ایک بار پھر بڑھانے کا امکان

سیگریٹ صنعت سے ٹیکس وصولیوں میںمسلسل گروتھ نے ایف بی آرحکام کو ایک بار پھر اس سیکٹر پر مزید ٹیکس بڑھانے کی راہ ہموار کردی ہے ایف بی آر حکام کے مطابق سیگریٹ سیکٹر کے ریونیو وصولیوں میں مسلسل بڑھتے ہوئے رحجان نے وفاقی بجٹ ساز ی میں مصروف اعلیٰ …

Read More »

ٹیکس وصولیوں میں 1027 ارب روپے کا شارٹ فال

رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کی مد میں 1027ارب روپے شارٹ فال کا سامنا ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو رواں ماہ –مئی میں صرف 206ارب روپے کے خسارہ کا سامنا رہا جبکہ گزشتہ 10 ماہ میں …

Read More »

ودہولڈنگ ٹیکس 1.2 فیصد کرنے کی تجویز

یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ مالی سال 2025-26 کے دوران اضافی ریونیو حاصل کیا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ تجویز انکم ٹیکس …

Read More »

بحریہ ٹاؤن جائیدادیں نیلام کرنے کے لیے اشتہار

قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیلامی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا۔ قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بحریہ ٹاؤن کے بانی اور چیئرمین ملک ریاض کی 6 جائیدادیں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔ نیب …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کی جائیدا دیں نیلام کرنے کا نوٹس جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بحریہ آئیکون ٹاور کراچی اورمال آف اسلام آباد کو بجٹ کے بعد نیلام کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹس کے مطابق  بحریہ ٹاؤن کی جائیدا دیں 26 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ دونوں جائیدادوں …

Read More »