جمعہ , ستمبر 11 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: Pakistan

6.7 ارب ڈالر کی رعایتی سعودی آئل فنانسنگ سہولت

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان نے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت کی درخواست کر دی ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور …

Read More »

جولائی LNG کارگو: پیٹروچائنا کی کم ترین بولی منظور

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جولائی 2026 کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ایک کارگو کی خریداری کے ٹینڈر کی جانچ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق پیٹروچائنا انٹرنیشنل نے سب سے کم مالیاتی بولی دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پی …

Read More »

PC اور ADB میں TASAمعاہدہ پر دستخط

حکومت  نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے نجکاری کمیشن اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز ایگریمنٹ (TASA) پر دستخط کر دیے ہیں۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق …

Read More »

جولائی کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی ٹینڈر کی تشخیصی رپورٹ جس میں ستمبر کی کھیپ کے لیے صفر بولیاں ظاہر ہو رہی ہیں

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے بین الاقوامی سپلائرز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب، شدید گرمی کے باعث …

Read More »

تعلیمی اداروں میں ہراسانی ناقابل برداشت

سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کے خاتمے کے لیے اہم فیصلہ دیتے ہوئے ہر ادارے میں مؤثر ہراسانی پالیسی، انکوائری کمیٹی اور شکایات کے شفاف نظام کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کی روک تھام …

Read More »

پنجاب میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا خدشہ

پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے باعث ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی پر فورس میجر نافذ کر دیا ہے، جس سے کئی بڑے بجلی …

Read More »

کراچی کے قریب کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

شارجہ سے کراچی آنے والا کے ٹو ائیرویز کا ایک کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے پانچوں پاکستانی ارکان جاں بحق ہو گئے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 کارگو طیارہ شارجہ …

Read More »

نادرا جووینائل کارڈ اجرا کا نیا طریقہ کار

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ (بچوں کا شناختی کارڈ) کے اجرا کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے، جس کے تحت والدین یا قانونی سرپرست چند آسان مراحل مکمل کرکے اپنے بچوں کا کارڈ حاصل کر …

Read More »

پاکستان کا لیبیا کے متحارب دھڑوں میں ثالثی

امریکا اور سعودی عرب کی حمایت حاصل پاکستان نے خاموش سفارت کاری کے تحت لیبیا کے مشرقی اور مغربی دھڑوں کے درمیان ثالثی کی کوششیں شروع کر دی ہیں، جس سے عالمی سفارتی سطح پر اسلام آباد کے کردار میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

شیرانی بس حادثہ، 30 افراد جاں بحق

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر …

Read More »