جمعرات , اگست 6 2026

Tag Archives: NEPRA

ناکارہ پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پرانے اور ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ایک اہم اصلاحاتی پیش رفت ہے بلکہ قومی وسائل کی بچت اور بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی سمت بھی ایک …

Read More »

بجلی صارفین کی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم

وزارت پاور کے حکام نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بتایاکہ اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کے پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی، حکام نے مزید بتایا کہ وزارت پاور اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان بات چیت چل رہی ہے کہ بجلی پر سبسڈی براہ راست بی آئی ایس پی …

Read More »

ڈسکوز کا بجلی صارفین پر 591 ارب کا بوجھ

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈسکوز نے سال 23,24 میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ غریب صارفین پر ڈالا انہوں نے مزید کہا کہ صرف غریب آدمی نہیں بلکہ بڑی بڑی صنعتیں، فرنس آئل پلانٹس بھی بجلی چوری میں ملوث ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پاور سیکٹر میں بہتری نہیں لائی جا رہی

ملک میں پاور سیکٹر کے اداروں کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے سیکڑوں ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین  کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے رکن رفیق احمد شیخ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے میں اضافی نوٹ دیا ہے، جس کے مطابق …

Read More »

وزیر توانائی کا سالانہ 250ارب بجلی چوری کا اعتراف

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو …

Read More »

صوبائی الیکٹریسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں سے صوبائی ’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط ارسال کر دیے ہیں۔ خط میں وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ جولائی 2025 سے بجلی بلوں کے ذریعے صوبائی …

Read More »

نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت

نیپرا نے کراچی کے لیے اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.69 پیسے فی یونٹ سستی اور باقی ملک کے لیے مئی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی الگ الگ درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرنے کے بعد فیصلے محفوظ کر لیے جو …

Read More »

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا …

Read More »

کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری

کراچی میں بلز کی ادائیگی کے باوجود طویل لوڈشیڈنگ پر ٹرانسفارمر کی بجائے فیڈر لیول پر لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔۔ نیپرا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا …

Read More »

کراچی الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج تاحال جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، ملیر ہالٹ سے قائد آباد نیشنل ہائی وے کے ٹریک پر رات سے کیے جانے والے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہے، اور ہزاروں افراد پریشان ہیں۔ مختلف علاقوں میں بجلی …

Read More »