جمعہ , اگست 7 2026

Tag Archives: PakistanEconomy

پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مہنگا

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں یکم جولائی کے نظرثانی شدہ پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جن کا اطلاق 21 جولائی 2026 سے ہوگا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے …

Read More »

سمگل سگریٹ: افغانستان کے کاروباری گروپ کی ملکیت

افغانستان سے منسلک سگریٹ برانڈز کا سمگلنگ نیٹ ورک پاکستان کی قومی سلامتی اور معیشت کے لیے سنگین خطرہ پاکستان میں افغانستان سے منسلک اسمگل شدہ سگریٹوں کا ایک منظم اور وسیع نیٹ ورک نہ صرف قومی خزانے کو ہر سال اربوں روپے کے ٹیکس سے محروم کر رہا ہے …

Read More »

فراڈ کیس: ستارہ گروپ کے مالک میاں ادریس حراست میں

پاور سیکٹر میں مبینہ 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ستارہ کیمیکل (ستارہ گروپ) کے مالک اور معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس کو بیرون ملک روانگی کی کوشش کے دوران لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ …

Read More »

تین روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

ڈیزل کی قیمت میں 31.05 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نظام متعارف

اوگرا آج رات سے نئے طریقہ کار کے تحت قیمتوں کا تعین کرے گی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے …

Read More »

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

ان لینڈ ریونیو سروس کے 50 سے زائد سینئر افسران کے تبادلے و تقرریاں وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ان لینڈ ریونیو سروس (IRS) میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے گریڈ 19 سے گریڈ 22 تک کے 50 سے زائد سینئر افسران …

Read More »

مہنگائی کا طوفان مزید شدت اختیار کر گیا

–ایک ہفتے میں افراطِ زر 1.40 فیصد بڑھ گیا —خوراک اور ایندھن کی قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ دی ملک میں مہنگائی کا دباؤ کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 16 …

Read More »

ڈیزل 40، پیٹرول 10 مہنگا ہونے کا امکان

حکومت کا لیوی میں کمی پر غور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روزہ نظرثانی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …

Read More »

بجلی کا گردشی قرضہ 1.924 کھرب روپے

پاکستان کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 31 مئی 2026 تک بڑھ کر 1.924 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جس سے حکومت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیا گیا ہدف حاصل کرنا ممکن نہ رہا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاور ڈویژن نے اقتصادی رابطہ …

Read More »

6.7 ارب ڈالر کی رعایتی سعودی آئل فنانسنگ سہولت

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان نے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت کی درخواست کر دی ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور …

Read More »