منگل , دسمبر 2 2025

Tag Archives: Bollywood

گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سین

 ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین سال سے سنگل زندگی گزار رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی اور …

Read More »

ایشوریا سے طلاق پر ابھیشیک کا ردعمل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل ایشوریا رائے بچن کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کے درمیان اُن کے شوہر، اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق ایک پوسٹ پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور اداکارہ جیا بچن کے …

Read More »

اکشے کمار کی 4 چار سال میں 9 ویں فلاپ فلم

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلاپ فلموں کی تعداد بڑھنے لگی، 4 سال کے دوران ان کی ناکام فلموں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرفیرا‘ بھی باکس آفس پر نہ چل سکی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

امبانیز کی شادی میں پاکستانی ملبوسات

امبانیز کی ’ویڈنگ آف دی ایئر‘ میں بالی ووڈ ستاروں نے پاکستانی ملبوسات میں جلوے بکھیرے۔ رواں سال مارچ سے شروع ہونے والی شادی 12 جون کو آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے ساتھ بلآخر اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ اس شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز …

Read More »

منیشا کوئرالہ کو مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ

بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑی تھی۔ اداکارہ نے تازہ انٹرویو میں ماضی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ انہیں فوٹو شوٹ کیلئے نامی فوٹوگرافر کے پاس جانا پڑا۔ منیشا کوئرالہ …

Read More »

منیشا کوئرالہ نے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا

نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ نوے کی دہائی میں اداکاروں کیلئے الکوحل استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی اور نہ ہی وہ کسی سے ’ڈیٹ‘ کرسکتی تھیں۔ منیشا کوئرالہ نے …

Read More »

بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا

بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان نے حالیہ انتخابات میں بڑا کام کردکھایا ہے۔ ایک اور تبصرے میں کہا گیا کہ اس بار عوام نے ذات پات کو …

Read More »

جنید خان کا ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کیلئے وزن کم کرنے کا انکشاف

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ جنید نے دو برس کے عرصے میں اپنے جسم کو تبدیل کیا تاکہ وہ فلم کے …

Read More »

جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری

 بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ نامور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کے گانے ’اگر تم ہو‘ کا ٹیزر جاری کیا جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ View …

Read More »

’ہیرامنڈی‘ کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ

معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں مجموعی طور پر اس سیریز کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں۔ پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا، اس کی تفصیلات سامنے آگئی …

Read More »